عمران خان سپریم کورٹ میں ویڈیو لنک کے زریعے پیش
عمران خان نے نیلے رنگ کی قمیض زیب تن کر رکھی ہے
عمران خان اکیلے لنک پر موجود مسلسل معنی خیز مسکراہٹ جاری
مخدوم علی خان اونچی آواز میں بولیں تاکہ عمران خان سُن سکیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ۔۔
عمران خان کنکٹ ہیں؟ چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سے سوال
جی! ویڈیو لنک کے تمام انتظامات مکمل ہیں، اٹارنی جنرل کا جواب
عمران خان کے وکیل خواجہ حارث سپریم کورٹ میں پیش
کیا بطور وکیل آپ نے فیس کا بل جمع کرایا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مجھے فیس نہیں چاہیے، وکیل خواجہ حارث کا جواب