Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1881419154793652548
مریم نواز کے پاس کوئی پلان اور سکیم نہیں ہے، جہاں تک بات ہے کہ جو بچیاں مریم نواز کا آٹھ کر مل رہی ہیں یا تصویریں بنوا رہی ہیں کیا وہ پلانٹڈ ہے۔۔جی وہ سب طے کیا جاتا ہے کہ کس لڑکی کو کب ملنا ہے کیا کرنا ہے
مریم نواز جس طرح کا کام کررہی ہیں، انہیں اس پر خود دیکھنا چاہئے کہ اسکے فوائد آئیں گے یا نہیں؟
ہر کوئی بندہ اٹھ کر ایسے سلام نہیں کرسکتا، مل نہیں سکتا، ظاہر ہے کہ پہلے پتہ ہوتا ہے کہ کس نے کس وقت کیا کام کرنا ہے۔ کہانی آپ وہی چلارہے ہیں اور روزانہ کا ایک سیٹ پیٹرن ہے"۔طلعت حسین کا تبصرہ