Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
نومبر 26 کو تحریک انصاف کے اسلام آباد میں ڈی چوک پر مظاہرے کے دوران احتجاج کرنے والے پر فائرنگ سے متعلق متضاد دعوے سامنے آتے رہے ہیں۔ وائس آف امریکہ نے گولی سے زخمی ہونے کے ایک دعویدار کو لیب میں جا کر ان کا معائنہ کروایا۔ لیب کی رپورٹ نے کیا ثابت کیا؟ دیکھیے اس وڈیو میں
• تحریک انصاف کے یافس خان کا خود جا کر ایکسرے کروایا تو معلوم ہوا کہ اب بھی گولی اس کےجسم میں موجود ہے
• لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں 11 گولی لگنےوالے زخمیوں کا علاج ہوا
• پمز اور پولی کلینک نے تفصیلات دینےسےانکار کیا
https://twitter.com/x/status/1881914690936393749
وائس آف امریکہ کی اس رپورٹ میں بتایا جا رہا ہے کہ اسلام آباد کے تینوں ہسپتالوں نے 24 نومبر احتجاج کے حوالے سے کسی قسم کی معلومات شئیر کرنے سے گریز کیا ۔۔۔ اگر حکومت اتنی ہی سچی ہے تو پردہ داری کس کی ہے
https://twitter.com/x/status/1881923195139416100
ایکسرے میں گولی نظر آ رہی ہے جو ابھی تک زخمی کے جسم میں موجود ہے اس گولی کا کیمیائی تجزیہ بتا سکتا ہے کہ یہ کون سے ہتھیار سے فائر کی گئی
https://twitter.com/x/status/1881946749520216482