TemptationQ
Senator (1k+ posts)
پی ٹی آئی کے ورکرز کا نعیم پنجوتھہ کو خراج تحسین
پی ٹی آئی ورکرز نے اعلان کیا ہے چپیڑیں اور گدڑ کٹ کھانے کے باوجود ساڈا با با اتے ہی رہے گا
بس خراج تحسین پیش کرنے کے اپنے،اپنے انداز ہیں
لیکن ہزار اختلاف کے باوجود مجھے یوتھیوں کا نعیم پنجودہ کے لئے اظہار عقیدت کا یہ انداز پسند آیا
آپ بھی ملاحظہ کیجئے
مزا نا آئے تو پیسے بالکل نہیں واپس
https://twitter.com/x/status/1882129376579559892