Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
کیا آپ جیل جانے کے لئیے تیار ہیں — محمد مالک کا نصرت جاوید سے سوال
نصرت جاوید: اگر اس نئے کالے قانون کے تحت مجھے گرفتار کیا جاتا ہے تو میں نہ ضمانت لوں گا نہ ہی مقدمہ لڑوں گا۔
یہ تمام سیاستدان جاگیرداروں کی طرح آپس میں ملے ہوئے ہیں اور ہم صحافیوں سے نفرت کرتے ہیں۔ نصرت جاوید
https://twitter.com/x/status/1882482617641312327 https://twitter.com/x/status/1882385333901267420
"قسم کھا کر کہتا ہوں اگر میں اس قانون کے ساتھ پکڑا گیا تو ضمانت نہیں کراؤں گا۔۔" تجزیہ کار نصرت جاوید جذباتی ہوگئے
https://twitter.com/x/status/1882500713831715206
یہ ہمیں صحافت نہیں کرنے دیں گے تو ہم "نیوز" پروگرام چھوڑ کر سڑک پر بیٹھ کر "مذاکرات" شروع کردیں گے، اس قانون کے تحت جو آپ نے بنایا ہے، اگر مجھے پکڑیں گے تو میری مری ہوئی ماں کی قسم نہ میں وکیل کروں گا اور نہ ضمانت کی درخواست دوں گا، یہ مجھے بھی کہیں گے کہ تم ورکنگ جرنلسٹ تھوڑی ہو، سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
https://twitter.com/x/status/1882486440975597831
"میں کہوں کہ 8 فروری کو بننے والی حکومت جعلی ہے تو کیا یہ جعلی خبر ہوگی۔۔۔" پیکا ایکٹ۔۔۔ مظہر عباس اور نصرت جاوید برس پڑے
https://twitter.com/x/status/1882555945118830677
ان کے ذہن میں پہلے سے ہی ہو گا کہ کس کو بٹھانا ہے نوکریاں تو آج کل بانٹ رہے ہیں، بادشاہو ٹی وی نہ ملے تو پوڈ کاسٹ کھلے ہیں، نصرت جاوید: جسے پوڈ کاسٹ نہ ملے اسے تھنک ٹینک مل جاتا ہے، عدنان حیدر: اگر ہمارے ہاں تھنک ٹینک ہوتا تو آج ہم اس عالم میں نہ ہوتے، میں واضح کہہ رہا ہوں یہ بل جسے اعظم نذیر تارڑ کو منظور کروانے میں جلدی ہے میں اس دنیا میں رہوں یا نہ رہوں مگر جیسے پیکا کے سلسلے میں ہوا تھا، اس میں بھی سب سے زیادہ رگڑا مسلم لیگ ن کو لگے گا، میں افواہ نہیں پھیلا رہا بلکہ وارن کر رہا ہوں، میں دیکھوں گا کہ شازیہ مری، سید نوید قمر صاحب نے جو کچھ روز پہلے تقاریر کی تھیں، بلاول کہتے ہیں کہ وہ نسل چیئرمین صاحب میں اس نسل سے تعلق رکھتا ہوں، خدا کیلئے اس پر غور کریں، سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
https://twitter.com/x/status/1882128454981689828
"بشریٰ بی بی کے ذریعے جو دروازہ ہے وہ ابھی بھی کھلا ہوا ہے۔۔" تجزیہ کار نصرت جاوید کا اہم تجزیہ
https://twitter.com/x/status/1882499336208326817 https://twitter.com/x/status/1882470086214361090

Last edited by a moderator: