Do we have resources?

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

فوج کی اگر اپنے ملک کے عوام میں عزت ہو تو ایسی چھچھوری حرکتیں کرنے کی ضرورت نہیں رہتی

چل ٹھیک اے جھلیا ، فیر توں انڈین چوف ۔

images
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
شرم کا مقام ہے کہ چند جرنیلوں کی وجہ سے پوری آرمی کو بھگتنا پڑ رہا ہے ان چند جرنیلوں نے آرمی کی جو حالت کردی ہے اس سے تو لگتا ہے اگر ان کی جرنیلوں کا تسلسل چند سال اور رہا تو پھر انڈیا سے یا کسی بھی دشمن سے اگر کبھی جنگ کی نوبت آئی تو یہ ویڈیو گیمز میں ہی ان سے جنگ کیا کریں گے اور بس ٹی وی یا مانیٹر پر ہی جنگ لڑا کریں گے
ویڈیو وار گیمز
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
شرم کا مقام ہے کہ چند جرنیلوں کی وجہ سے پوری آرمی کو بھگتنا پڑ رہا ہے ان چند جرنیلوں نے آرمی کی جو حالت کردی ہے اس سے تو لگتا ہے اگر ان کی جرنیلوں کا تسلسل چند سال اور رہا تو پھر انڈیا سے یا کسی بھی دشمن سے اگر کبھی جنگ کی نوبت آئی تو یہ ویڈیو گیمز میں ہی ان سے جنگ کیا کریں گے اور بس ٹی وی یا مانیٹر پر ہی جنگ لڑا کریں گے
ویڈیو وار گیمز
IN KAY CHALL CHALAN SAY TOU AYSAW HE LAGTA HAY.
 
Back
Top