Habib Akram: Destruction of all institutions is due to GHQ. Lodhi disagrees

carne

Chief Minister (5k+ posts)

How innocently he is blaming shortcomings of all institutions but doesn't see the elephant in the room.
 
carne

Chief Minister (5k+ posts)
F2VR-_vXQAAHYN3

https://twitter.com/x/status/1856038028709638558 How proudly he was announcing the election results of 2024
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ان خودساختہ بہادر جرنیلوں کی مثال........ رسی جل گئی لیکن بل نہیں گیا . بپھری عوام نے سوشل میڈیا پر انکی نیندیں حرام کی ہوئی ہیں لیکن انکی گردنوں کا سریا ابھی تک نہیں نکلا
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)

ان خودساختہ بہادر جرنیلوں کی مثال........ رسی جل گئی لیکن بل نہیں گیا . بپھری عوام نے سوشل میڈیا پر انکی نیندیں حرام کی ہوئی ہیں لیکن انکی گردنوں کا سریا ابھی تک نہیں نکلا
agar is mulk ka qanon sab par yaksa apply hota to aj kisi jernail me himat na hoti islamabad par charayi ki
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

ان خودساختہ بہادر جرنیلوں کی مثال........ رسی جل گئی لیکن بل نہیں گیا . بپھری عوام نے سوشل میڈیا پر انکی نیندیں حرام کی ہوئی ہیں لیکن انکی گردنوں کا سریا ابھی تک نہیں نکلا
SARYA PIGAL KAY TEHRRA HO GAYA HAY, NIKLAY KAISAY.
 
yaar 20

Senator (1k+ posts)

ان خودساختہ بہادر جرنیلوں کی مثال........ رسی جل گئی لیکن بل نہیں گیا . بپھری عوام نے سوشل میڈیا پر انکی نیندیں حرام کی ہوئی ہیں لیکن انکی گردنوں کا سریا ابھی تک نہیں نکلا
ابھی کوئی دو سال قبل ہمارا معاشرہ ارتقائی طور پر ایک مہذب جمہوری اقداراور رویوں کی طرف گامزن تھا۔
اور پھر اچانک کھڑی فصل میں صور گھس گئے۔
عمران کے سامنے بیٹھ کر صحافی اس کا گریبان پکڑنے کی بات کرتے تھے۔
جبکہ اب ان انا پرست حکمرانوں کا نام لینے یا ان کی تصاویر پر لائک یا ان لائک کرنے پر اس کے بیوی بچوں تک کو اٹھا کر ٹارچر کیا جاتا ہے

«حکمران ہو گئے کمینے لوگ«
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی کوئی دو سال قبل ہمارا معاشرہ ارتقائی طور پر ایک مہذب اقداراور رویوں کی طرف گامزن تھا۔
اور پھر اچانک کھڑی فصل میں صور گھس گئے۔
عمران کے سامنے بیٹھ کر صحافی اس کا گریبان پکڑنے کی بات کرتے تھے۔
جبکہ اب ان انا پرست حکمرانوں کا نام لینے یا ان کی تصاویر پر لائک یا ان لائک کرنے پر اس کے بیوی بچوں تک کو اٹھا کر ٹارچر کیا جاتا ہے

«حکمران ہو گئے کمینے لوگ«

Absolutely right.
👍
 
Back
Top