یہ ملک نہیں منڈی ہے،حسن نثار

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

یہ ملک نہیں منڈی ہے، کسی کے ہاتھ میں ڈنڈا ہے کسی کے ہاتھ میں ڈنڈی ہے۔حسن نثار

کچھ لوگوں کے لئے یہ ملک اللہ دین کا چراغ ہے رگڑتے ہیں اور ان کا اربوں روپیہ بیرون ملک منتقل ہو جاتا ہے۔حسن نثار

ایسا چراغ ہے کہ عوام ووٹ کسی اور کو دیتی ہے لیکن نکلتا کسی اور کے باکس سے ہے۔حسن نثار
https://twitter.com/x/status/1882965619965829585
وہ جیل میں رہ کر اتنے لوگوں سے ملتا ہے ، رابطہ رکھتا ہے، بیان جاری کرتا ہے، اس قدر مصروف رہتا ہے کہ خیال آتا ہے وہ ہی تو حکمران ہے۔دوسری جانب اگلے ٹاکی لگا کر چمکائے ہی چلے جا رہے ہیں، انجن سٹارٹ ہی نہیں ہوتا۔
https://twitter.com/x/status/1883221605578674563
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
اُس نے جیل میں رہتے ہوئے بھی اِدھر پوری کنجر پٹواری بریگیڈ کو تھریڈ بنانے پر لگایا ہوا ہے

😀😀😀
 

Back
Top