Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مراد علی شاہ کی جگہ مریم نواز کو بطور وزیراعلی ادھار مانگنے والے بزنس مین کا یوٹرن ۔۔!
مریم سندھ کو دے دیں، مُراد علی شاہ پنجاب کو دے دیں، یہ بات میں نے مذاق میں کہی تھی، مریم کون سا وہاں کارکردگی کے جھنڈے گاڑ رہی ہیں، اُن کا معاملہ بھی اپنے باپ اور چچا کی طرح ہیں، کہ ’’ساڈے کم نہ ویکھو، ساڈی آنیاں جانیاں ویکھو‘‘، تاجر رہنما مُکر گئے۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1883791819596820821