https://twitter.com/x/status/1883886580978577705
شرم ناک ایمل ولی ۔ نہ تمہارا قد کاٹھ اتنا کہ تم بانی پاکستان پر بات کر سکو ۔ نہ تم میں تہذیب جو قائد اعظم کے بارے میں “ پڑا ہوا ہے “ ، گھس گیا اور مفرور جیسے الفاظ استعمال کر رہے ہو اور نہ اس شہر کے نام نہاد ٹھیکے داروں میں کوئی حیا ہے ۔ ہر وقت بانیان پاکستان کی اولادیں کے دہرانے والے اس اہانت آمیز گفتگو پر کچھ لب کشائی کریں گے۔ یہ قابل سزا عمل ہے، فوری غیر مشروط معافی مانگی جائے