battery low
Chief Minister (5k+ posts)
معیشت بہتر ہو گئی۔ فیصل واوڈا
مزید ایک کروڑ 10 لاکھ افراد غریب ہوئے، بیروزگاری کی شرح 10فیصد ہے، عوام قوت خرید کم ہو گئی، اسٹاک مارکیٹ امیر افراد کا کلب ہے، غریب کو بتائیں اسٹاک مارکیٹ ایک لاکھ 15 ہزار ہو گئی تو وہ خوش ہو گا۔ محمد زبیر
https://twitter.com/x/status/1884264531331014913
ہر جگہ جاکر کلیم کرتے ہیں کہ ہماری حکومت ہے اس سے بڑی اور کیا فیک نیوز ہو سکتی ہے۔ محمد زبیر
https://twitter.com/x/status/1884301455655571844
ڈی چوک آئیں تو گولیاں چلتی ہیں، احتجاج پر سزا کا قانون، الیکشن نتائج مرضی کے نہیں تو بدل دو، ٹربیونل کے جج بدل دو، سپریم کورٹ میں مرضی نہیں چلی تو آئینی بینچ بنا دو، لوگوں کو گھروں سے اٹھاؤ، سوشل میڈیا بند کر دو، نظام کے ہر تھوڑے عرصے بعد کپڑے اترتے ہیں۔ کاشف عباسی
https://twitter.com/x/status/1884258955419070744
ملک سیاستدانوں نے توڑا یا ڈکٹیٹرز نے توڑا؟ افغان پالیسی نے تباہی نکال دی، ہر 2 سال بعد حکومت لانا، پھر نکالنا۔ مصطفیٰ نواز کھوکھر اور فیصل واوڈا میں اسٹیبلشمنٹ کے کردار پر بحث۔
واوڈا درست کہہ رہے ہیں جمہوری نظام ننگا ہو گیا، پلے ہی کچھ نہیں رہا۔ کاشف عباسی
https://twitter.com/x/status/1884274066921869334
کرسی پر ایسا شخص بیٹھا ہے جسے کرسی پر نہیں ہونا چاہیے لیکن کام چل رہا ہے، کاشف عباسی
https://twitter.com/x/status/1884270835852272024
https://twitter.com/x/status/1884156611197030905
https://twitter.com/x/status/1884153049804947623

Last edited by a moderator: