Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بریکنگ نیوز: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے جج ہمایوں دلاور کے خلاف مبینہ سوشل میڈیا مہم کے ملزم صدیق انجم کے خلاف اندراجِ مقدمہ کو بادی النظر میں ایف آئی اے کا اختیار کا غلط استعمال قرار دیدیا.
جج ہمایوں دلاور کے خلاف مبینہ سوشل میڈیا مہم پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے پی کے افسر کے خلاف ایف آئی اے اسلام آباد میں درج مقدمہ کے ٹرائل پر حکم امتناعی جاری، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ٹرائل کورٹ کو کارروائی آگے بڑھانے سے روک دیا
https://twitter.com/x/status/1884514263894552860
عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے کو کیس کا متعلقہ ریکارڈ پیش کرنے اور انکوائری اور کارروائی کی تفصیلات پر مشتمل تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیدیا ہے
https://twitter.com/x/status/1884515543308501195
https://twitter.com/x/status/1884520673353068719