battery low
Chief Minister (5k+ posts)
بریکنگ ، جسٹس مندوخیل کی جانب سے کل دی جانے والی آبزرویشن پر وضاحت
" کل خبر چلی کہ اٹھ ججز کے فیصلے کو دو ججز غلط کہہ دیتے ہیں اس خبر پر بہت سے ریٹائرڈ ججز نے مجھ سے رابطہ کیا مجھے میڈیا کی پرواہ نہیں لیکن درستگی ضروری میں نے یہ بات عام تاثر میں کی ہے یہ کہا تھا 8 ججز کے فیصلے کو دو لوگ کھڑے ہو کہتے ہیں غلط ہے " جسٹس مندوخیل
اب وضاحت تو آگئی ٹھیک ہے لیکن کیا یہ حقیقت نہیں آٹھ ججز کے فیصلے کو دو ججز جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم اختر افغان نے نہیں کہا تھا فیصلہ غیر آئینی ہے متعلقہ ادارہ عمل کرنے کا پابند نہیں۔۔۔ پھر کیا سپریم کورٹ کا یہ فل کورٹ کا فیصلہ آج تک ردی کی ٹوکری نہیں ؟ اس کا ذمہ دار کون ہے ؟
https://twitter.com/x/status/1884829718580523246
کل خبر چلی کہ 8 ججز کے فیصلے کو 2 ججز غلط کہہ دیتے ہیں، اِس خبر پر بہت سے ریٹائرڈ ججز نے مجھ سے رابطہ کیا، مجھے میڈیا کی پرواہ نہیں لیکن درستگی ضروری ہےمیں نے یہ بات عام تاثر میں کی، یہ کہا تھا 8 ججز کے فیصلے کو 2 لوگ کھڑے ہو کر کہتے ہیں غلط ہے، جسٹس جمال خان مندوخیل
https://twitter.com/x/status/1884828963089920175