Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
وی وی آئی پی موومنٹ کے دوران یا قانون کی خلاف ورزی پر بزرگ شہریوں کے ساتھ ایسا رویہ افسوسناک ہے، روک کر بھی پوچھا جا سکتا تھا
https://twitter.com/x/status/1885008987411689646
کالج اور یونیورسٹیز میں جا کر ادب اور اخلاقیات کا درس دینے والی وزیر اعلی کو کوئی جا کر بتائے کہ ملتان میں بزرگ پر بہیمانہ تشدد، صرف اس لیے کہ وہ کرکٹ ٹیم کے پروٹوکول میں آگئے۔ کیا ہماری عزتِ نفس اتنی کم ہوگئی ہے
https://twitter.com/x/status/1885009875920441718