Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 سینئر ججز میں سے ہی چیف جسٹس لگایا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا خط
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے صدر پاکستان ، چیف جسٹس آف پاکستان ، اسلام آباد ، سندھ اور لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کو بھی خط کی کاپی ارسال کر دی گئی
https://twitter.com/x/status/1885305084617064472
بریکنگ نیوز ، عدلیہ میں ایک اور بحران جنم لینے لگا ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن سمیت مختلف ججز کا ایک اور غیر معمولی خط سامنے آگیا "دوسری ہائیکورٹ سے جج نا لایا جائے نا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ بنایا جائے ہائیکورٹ کے تین سینئر ججز میں سے ہی چیف جسٹس تعینات کیا جائے "
https://twitter.com/x/status/1885304179436011714
دوسری ہائیکورٹ سے جج چیف جسٹس بنانے کے لیے نہ لایا جائے ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے خط لکھ دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ہی 3سینئر ججز میں سے چیف جسٹس بنایا جائے ، خط ، عدالتی ذرائع
دوسری ہائیکورٹ سے جج لانے کے لیےبامعنی مشاورت ضروری ہے ، خط ، عدالتی ذرائع
دوسری ہائیکورٹ سے جج لانے کے لیے وجوہات دینا بھی ضروری ہے، خط ، عدالتی ذرائع
اسلام آباد ہائیکورٹ کی نسبت لاہور ہائیکورٹ میں زیر التوا کیسز 2لاکھ ہیں ، خط ، عدالتی ذرائع
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری سینئرٹی کیسے تبدیل ہو سکتی ہے ؟ عدالتی ذرائع
ججز کی جانب سے صدر پاکستان اور چیف جسٹس آف پاکستان کو خط کی کاپی بھیجوا دی گئی
سندھ ہائیکورٹ ، لاہور ہائی کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کو بھی کاپی بھجوا دی گئی
https://twitter.com/x/status/1885303891224363027