Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اس ملک میں گدھا ڈنڈے کے بغیر نہیں چلتا، آپ کہہ رہے ہیں پاکستان کو چلا لیں۔ فیصل واوڈا
2صوبوں میں حالات ٹھیک نہیں وہ ڈنڈے سے چلا لیں، بلوچستان میں کب سے ڈنڈا استعمال ہو رہا ہے، لوگ کیوں متنفر ہیں؟ مصطفیٰ نواز کھوکھر
https://twitter.com/x/status/1885028484356960316
سینئر صحافی نصرت جاوید نے فلم مولا جٹ کا حوالے دے کر ”بوائز” کو آئینہ دکھا دیا
فیصل واوڈا :اگر وہ فرنٹ پر آکر مارشل لاء لگا دیں تو آپ نے رونا دھونا شروع کر دینا ہے۔
نصرت جاوید: آپ نے مولا جٹ فلم دیکھی ہے؟ اس میں مصطفیٰ قریشی کا ایک ڈائیلاگ تھا کہ کاش میرا وی کوئی دشمن ہووے ۔۔۔
نصرت جاوید نے فلم مولا جٹ کا حوالے دے کر بوائز کو آئینہ دکھا دیا — سنئیے دلاچسپ مکالمہ
https://twitter.com/x/status/1885022724256584050
کسی کو قائداعظم کا پاکستان چاہیے کسی کو جمہوری پاکستان چاہیے، یہ والا پاکستان ہے اسی سے گزارہ کریں، قائداعظم والا پاکستان نہیں مل سکتا۔ سینیٹر فیصل واوڈا
https://twitter.com/x/status/1885021536353915035