سیاسی نفرت سے پاکستان بدنام ہو رہا ہے: احسن اقبال

1738409073868.png

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاسی نفرت سے پاکستان بدنام ہو رہا ہے۔

برمنگھم میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کو بڑی معاشی طاقت بنائیں گے، اقتصادی میدان میں پاکستان اڑان بھر رہا ہے۔

احسن اقبال نے کہا کہ مضبوط معیشت ہی کسی بھی ملک کی سلامتی کی ضامن ہے، علم و ٹیکنالوجی ہی دنیا کی اصل طاقت ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو مشکل کی گرداب سے نکالنے کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ نفرت پر مبنی سیاست کا خاتمہ ضروری ہے، معاشرے سے سیاسی نفرت کا خاتمہ باہمی یک جہتی سے ہی ممکن ہے۔

احسن اقبال نے یہ بھی کہا کہ اوور سیز کمیونٹی کو ذمے دارانہ سوچ کو فروغ دینا چاہیے۔
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
View attachment 8960

Achaa ajj tuhjhae putta chulla.

Jhootae tujhae yae subhh 1990 sae putta hae.

Haq baat kurr mc suchaa musalmaan bunn

kubh tuk dramae bazee jhoot haraam kumaee orr nawaz orr fauj kaa kuttaa rahae gaa. Baeshurum
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
لکھ دی لعنت اس فراڈیئے ارسطو پر ۔
جنرلوں نے اس فراڈیے کو اپنا جعلی وزیر بنا کر اپنا ہی نقصان کیا ہے ، بہتر ہوتا اس بڈھے کی بجائے جھوٹ پھیلانے کو کوئی نیا چہرہ پیش کر دیتے مگر جنرلز تووں اس فراڈیئے سے بھی بڑے دھلے ہیں ۔
 
Back
Top