Imran Khan Will Sweep One Election Across Pakistan - Mehmood Achakzai

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
بلوچستان اور خیبر پختونخواہ والو ں کو دو نمبر اور دوسرے درجے کے شہری کا درجہ دیا گیا ہے اس ملک میں جرنیلوں کی طرف سے لیکن یہاں بنگلہ دیش کے اس وقت کے حالات کی بجائے بنگلہ دیش کے اس وقت کے حالات اور مائنس کرپٹ جرنیل والی حالت ہے جس میں محب وطن پنجابی بھی پورا پورا ساتھ دیکر اس ملک کو ٹوٹنے سے بچانے میں اپنا پورا پورا حصہ ڈال رہے ہیں اب اس ملک کو قا ئم رکھنا ہے تو ان جرنیلوں کو سیاست سے مائنس کرنا ہوگا
 

Back
Top