اپنا نشانہ درست رکھیں اور توجہ منزل پر مرکوز رکھیں۔ سفر طویل ضرور ہو گیا ہے، مگر بے منزل نہیں۔
26 نومبر کے قافلوں میں شریک گاڑیاں، جن میں بیشتر کو یا تو رینجرز اور سیکیورٹی فورسز نے توڑ دیا تھا یا انہیں آگ لگا دی گئی تھی، ان کے علاوہ، جن گاڑیوں کو قبضے میں لیا گیا تھا، ان کی واپسی کے لیے پہلے پیسے مانگے گئے۔ اور جب قانونی راستے سے ان کی واپسی کا حکم نامہ حاصل کیا گیا، تو ان گاڑیوں کے پارٹس، یہاں تک کہ ٹائرز تک چرا لیے گئے۔
یہ قتل و غارتگری، یہ ننگی فسطائیت، یہ بدمعاشی، صرف اور صرف آپ کا حوصلہ توڑنے کی کوشش ہے۔ آپ کو کبھی دہشتگرد، کبھی انتشاری، کبھی ملک دشمن کہہ کر، ہر پریس کانفرنس، ہر ٹاک شو میں نشانہ اسی لیے بنایا جاتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1885646011038675367

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/KzRG7LqX/Murad-Saeed-3.jpg