Neutralization of Imranization through process of Desensitization

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جو چورن تم بیچنا چاہتے ہو وہ نہیں بک سکتا اب زمانہ بدل گیا ہے پہلے اپنے لیڈر سے کہو رسیدیں دکھائے پھر آگے بات ہوگی
میں کوئی چورن نہیں بچانا چاہ رہا - نہ میرا اب دل کرتا ہے تم جاہلوں کو کوئی حقیقت بتا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کروں - تم اس حقیقت سے بھاگ رہے ہو کہ ایک بہروپیے کے ہاتھوں کھولنا بنے ہوۓ ہو

تمہیں شریفوں کی رسیدوں کے متعلق حیران کرنے والی بات بتاتا ہوں (شاید اس کا پہلے بھی ذکر کیا ہے )
تمہارے عمران خان کی حکومت نے خد لندن کی آربٹریشن کورٹ میں جا کر پانامہ جے آئ ٹی کو جھوٹا قرار دے کر مقدمہ جیتا -- عمران حکومت نے لندن کی عدالت میں کہا کہ جے آئ ٹی نے دس گنا بڑھا چڑھا کر جھوٹ بولا ہے --- اور ستم دیکھو اس سے تمہیں جاہل رکھا

تو میرے بھائی عمران خان کی زندگی ہی اس میں ہے کہ تمہیں جاہل بنا کر رکھے
 
jigrot

Minister (2k+ posts)

لوکل گورنمنٹ بناو اور اس کو پورا اختیار دے دو ۔ پولیس کو لوکل گورنمنٹ کے ماتحت کردو ، ان دو باتوں کو سپورٹ کرتے ہو تو بتاو باقی سب فضول ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
لوکل گورنمنٹ بناو اور اس کو پورا اختیار دے دو ۔ پولیس کو لوکل گورنمنٹ کے ماتحت کردو ، ان دو باتوں کو سپورٹ کرتے ہو تو بتاو باقی سب فضول ہے
اس سے عمران کی چوریاں چپ جایں گی -- بات مٹی کیوں ڈال رہے ہو
بھائی جی اپنے آپ کو تیار رکھا کرو نا اپنے مہاتما کے دفاع کے لئے

نہیں سننا کیسے عمران خان نے شریفوں کو آربٹریشن کورٹ میں عزت بخشی - اور تمہیں اس سے جاہل رکھا -- ہاں یا نہ
 
جہاں تک گورننگ سٹرکچ ہے - میں تو پاکستان کے ہر ڈویژن کو الگ صوبہ بنا کر - مزید لوکل گورنمنٹس بنانا چاھتا ہوں - ایک شہر یا قصبے کی لوکل گورنمنٹ کو نہ صرف پولیس، سکول ہسپتال ٹکس وغیرہ کے سارے اختیارات دینا چاہتا ہو

ہر شہر یا قصبے کا مئیر ہی نیشنل اسمبلی کا ممبر ہونا چاہیے - سینٹ کو مکمل ختم کر دینا چاہیے - اسمبلی ملک کا سب سے طاقت ور ادارہ ہونا چاہیے
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
اس سے عمران کی چوریاں چپ جایں گی -- بات مٹی کیوں ڈال رہے ہو
بھائی جی اپنے آپ کو تیار رکھا کرو نا اپنے مہاتما کے دفاع کے لئے

نہیں سننا کیسے عمران خان نے شریفوں کو آربٹریشن کورٹ میں عزت بخشی - اور تمہیں اس سے جاہل رکھا -- ہاں یا نہ
یار لوگ تمھاری بات پر یقین نہیں کرتے تمھارا لیڈر فوج کو ابا بنا کر بھی لوگوں کا ووٹ نہیں لے سکا اور سیٹ ہار گیا۔ گھر باہر نکلو اور دس لوگوں سے پوچھ لو نواز شریف اور اس کا ٹبر چور ہے یا عمران خان ، جواب مل جائے گا تم کو۔
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
Few days ago I presented a report on the experiment performed by Qoom Key Abba ji. In this experiment, it was studied "how the qoom-e-youth will react if we make it live completely without Imran Khan". A simulation run was conducted for 13 to 14 days in which the qoom-e-youth was completely isolated from Imran Khan. The days went by so coolly and calmly as never expected. The experiment was a huge success

Just two days ago they did another successful experiment of Desensitization.

They told the Qoom-e-youth that their mahatma is getting a very long punishment. They kept on repeating it over and over and over, so that all Qoom-e-Youth came to know that their Mahatma is getting a big punishment.

So --- at the day of punishment – there was no reaction at all. Not Even in KPK.

This is called as
"Neutralization of Imranization through the process of Desensitization"

کہنے کا مقصد یہ ہے کہ قوم یوتھ کو جس طرف جو بھی ہانک کر لے جاۓ چلی جاتی ہے
کوئی تنڑ بنڑ نہیں کرتی
Send you sisters to sanitize me. You charge GHQ for services. Confirm so I send address.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار لوگ تمھاری بات پر یقین نہیں کرتے تمھارا لیڈر فوج کو ابا بنا کر بھی لوگوں کا ووٹ نہیں لے سکا اور سیٹ ہار گیا۔ گھر باہر نکلو اور دس لوگوں سے پوچھ لو نواز شریف اور اس کا ٹبر چور ہے یا عمران خان ، جواب مل جائے گا تم کو۔
یار میں جتنی مرضی توتڑی بجاتا رہوں - تم بیسک بات کو ہی سمجھنے کے قابل نہیں
الله کے بندے - لوگ میری بات کا بیشک نہ یقین کریں - میں لوگوں کو اپنی بات سناؤں گا ہی نہیں
میں تو تمہیں عمران خان کی بات سناؤں گا اور آربٹریشن کورٹ کے جج کی بات سناؤں گا
 
کونسے جج جو شراب کی ایک بوتل پر ناگن ڈانس شروع کردیتا ہے ، یہ جج کیا آسمان سے اترے ہیں ، سب سے بڑے چور تو یہ جج ہیں۔ بھائی پاکستان میں قانون کے مطابق کوئی فیصلہ نہیں ہوتا۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کونسے جج جو شراب کی ایک بوتل پر ناگن ڈانس شروع کردیتا ہے ، یہ جج کیا آسمان سے اترے ہیں ، سب سے بڑے چور تو یہ جج ہیں۔ بھائی پاکستان میں قانون کے مطابق کوئی فیصلہ نہیں ہوتا۔
پاکستان والے نہیں
ووھی تاج برطانیہ جن کے آل اولاد کی غلامی کا حلف تم نے اٹھایا ہوا ہے
London Court of Arbitration. Sir Anthony Avens

Courts of England and Wales​

Evans+2.jpg

Back
Top