آج اگر قائداعظم زندہ ہوتے تو وہ بھی اپنی سول ملٹری مخالف تقاریر پر پیکا ایکٹ کے تحت تین سال کیلئے جیل میں ہوتے۔ حکومت اور ریاست کا مقصد اب پی ٹی آئی کو کنٹرول کرنا نہیں بلکہ Societal Control، معاشرے کو جکڑنا ہے۔ یہ ایک مضحکہ خیز قانون ہے۔
https://twitter.com/x/status/1885043566788923590
https://twitter.com/x/status/1885043566788923590
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/5hGjYHCc/Amir-Matssseen.jpg