RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
میں کوئی چورن نہیں بچانا چاہ رہا - نہ میرا اب دل کرتا ہے تم جاہلوں کو کوئی حقیقت بتا کر راہ راست پر لانے کی کوشش کروں - تم اس حقیقت سے بھاگ رہے ہو کہ ایک بہروپیے کے ہاتھوں کھولنا بنے ہوۓ ہوجو چورن تم بیچنا چاہتے ہو وہ نہیں بک سکتا اب زمانہ بدل گیا ہے پہلے اپنے لیڈر سے کہو رسیدیں دکھائے پھر آگے بات ہوگی
تمہیں شریفوں کی رسیدوں کے متعلق حیران کرنے والی بات بتاتا ہوں (شاید اس کا پہلے بھی ذکر کیا ہے )
تمہارے عمران خان کی حکومت نے خد لندن کی آربٹریشن کورٹ میں جا کر پانامہ جے آئ ٹی کو جھوٹا قرار دے کر مقدمہ جیتا -- عمران حکومت نے لندن کی عدالت میں کہا کہ جے آئ ٹی نے دس گنا بڑھا چڑھا کر جھوٹ بولا ہے --- اور ستم دیکھو اس سے تمہیں جاہل رکھا
تو میرے بھائی عمران خان کی زندگی ہی اس میں ہے کہ تمہیں جاہل بنا کر رکھے