عمران خان کی چال کامیاب۔۔ شاہین صہبائی کی خطرناک خبر،آفتاب اقبال

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
نومبر میں عاصم منیر کو مشورہ دیا گیا تھا کہ 20 جنوری سے پہلے پہلے عمران خان پر صعوبتوں کے اتنے پہاڑ توڑو کے وہ تمہاری شرائط ماننے پر راضی ہو جاۓ اگر تم ایسا نہ کر سکے اور وہ بغیر کسی شرط کے باہر آ گیا تو پھر تمہارا جینا محال ہو گا
https://twitter.com/x/status/1885977303697486213
 
Last edited by a moderator:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی بربادی بےچارگی تباہی لاچارگی کا حل ہر کسی کو پتہ ہے ہر کوئی جانتا ہے ہر کوئی مانتا ہے مگر اس پر عمل کوئی کرنا نہیں چاہتا اور وہ حل ہے خان کی رہائی اور صاف و شفاف نیا الیکشن
 

Back
Top