TemptationQ
Senator (1k+ posts)
مرزا غالب اور عمرانڈو ججوں کے خطوط
قاصد کے آتے،آتے خط اک اورلکھ رکھوں
میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں
ڈاکخانے کے باہر خط لکھنے والے منشی بیٹھے ہوتے ہیں
جو لوگوں کے خط لکھتے ہیں،جو کہو لکھ دیتے ہیں
بس یہ عمرانڈو جج بھی انصاف فراہم کرنے والے منصف نہیں
ڈاکخانے کے باہر بیٹھنے والے منشی ہیں
جو کسی کی خواہش اور حکم پر خط لکھ دیتے ہیں
لیکن ہوا کیا ان خطوط کا؟
،جواب کیا آیا؟
ایک خط 26 ترمیم کرواگیا
ایک خط 3 ججزز تبدیل کرواگیا
اب یہ عمرانڈو جج ڈر کے مارے چیف جسٹس کو تو کیا اب اپنے گھر والوں کو بھی خط نہیں لکھیں گے