Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سینئر رہنما پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی کا اپنی ہی پارٹی کے متعلق بڑاا نکشاف۔
ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ایسے35لوگوں کوجانتاہوں جوحلف نامے دیکر ایم این ایز اور ایم پی ایز بنے۔یہی بعدمیں سمجھوتاکرتےہیں۔میں بھی جیتاپھر ڈی سی نےکہاحلف پردستخط کروکہ جوکہاجائےکروگے۔میں نےکہایہ نہیں ہوسکتاووٹ پی ٹی آئی کااورمانوں کسی اورکی۔بعدمیں ڈی سی نےمعذرت کی کہامجبور ہوں
https://twitter.com/x/status/1886305616538243441
جب عمران خان نے واضح کردیا کہ انہوں نے26نومبرکوسنگجانی رکنے کانہیں کہا تھاتوپھر اسکی انکوائری ہونی چاہیے کہ یہ شوشہ کس نے چھوڑا تھا۔کیا یہ غلط بیانی بیرسٹر گوہر نے کی یا سیف نےکہا۔Dچوک کونسی مقدس جگہ تھی جہاں پرامن احتجاج نہیں ہوسکتا اور مظاہرین پر حملہ کردیا۔ شوکت یوسفزئی
https://twitter.com/x/status/1886306192353329505