Dr Adam
Prime Minister (20k+ posts)
قیدی نمبر ۸۰۴ سے ڈیل حاصل کرنے میں سخت ناکامی پر مستری اور اسکے ہمنوا قوالوں نے ترکیہ کے صدر جناب طیب اردگان سے گڑگڑا کر منت کی ہے کہ وہ پاکستان آ کر قیدی کو رام کریں کہ وہ مان جائے
شنید ہے کہ اردگان صاحب نے اس گریہ زاری کو شرف قبولیت بخشنے کا ارادہ فرما لیا ہے اور ان کی اسلام آباد آمد جلد متوقع ہے . اس ضمن میں پارٹی راہنماؤں کو پارٹی سپریمو سے جیل میں جلد ملاقات کرکے اپنی سٹریٹیجی ترتیب دینی چاہیے . اگر پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو مہمان سے ملنے کی اجازت دی گئی تو مناسب ہو گا کہ سلمان اکرم راجہ کی سربراہی میں ٣ بندوں کا وفد مہمان صدر سے ملے . دوسرے دو افراد میں صاحبزادہ حامد رضا خان اور رؤف حسن کو شامل کیا جانا چاہیے . بیرسٹر گوہر خان کو اس سارے معاملے سے دور رکھنا ضروری ہو گا
Stay tuned...