عمران خان اب سیاستدان نہیں ہے مدبر بن چکا ہے،آفتاب اقبال

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان اب سیاستدان نہیں ہے مدبر بن چکا ہے۔ جس نے اس پر ظلم کیا عمران خان نے اسے خط لکھا اور بتایا کہ ملک تباہ ہو چکا ہے۔ یہ ایک مدبرانہ عمل ہے۔ خان جیل میں بیٹھ کر ان سب کی سوچ پر بھاری ہے۔ آفتاب اقبال
https://twitter.com/x/status/1886489304546914648
 

Back
Top