خفیہ ادارے پی ٹی آئی کو توڑنے میں لگے رہے تو سرحدوں کا تحفظ کون کرے گا؟ خان

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1885694480843509932
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے قوم کے نام اہم پیغام

“آٹھ فروری کو آپ کا مینڈیٹ چرایا گیا لہذا اس روز کو بطور یوم سیاہ منانے کے لیے آپ سب کو نکلنا ہو گا۔

کسانوں، مزدوروں، وکلاء اور ملک کے ہر مکتبہ فکر سے منسلک افراد کو 8 فروری کو نکل کر اپنے حق پر ڈالے گئے ننگے ڈاکے کے خلاف احتجاج کرنا ہو گا کیونکہ غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا اور غلامی سے نجات کے لیے جدوجہد ضروری ہوتی ہے ۔

آٹھ فروری کو اس قوم کا مینڈیٹ چرا کر ملک کو اندھیروں میں دھکیلا گیا۔ پاکستانی قوم نے تمام تر مشکلات کے باوجود جوق در جوق نکل کر تحریک انصاف کے حق میں ووٹ ڈالا مگر آپ کے ووٹ کو پیروں تلے روند کر جمہوریت پر شب خون مارا گیا۔ ملک میں جمہوریت کے ہاتھ پاؤں باندھ کر انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیر دی گئیں۔

اوورسیز پاکستانی جمہوریت کی بحالی تک ترسیلات زر میں کمی لا کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں-

جمہوریت بچانے کے لیے انصاف ناگزیر ہے، 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن کا ہمارا مطالبہ اسی لیے ہے تاکہ ان واقعات کے متاثرہ افراد اور خاندانوں کو انصاف مل سکے۔ انصاف دینے کے لیے اخلاقی جرأَت کا ہونا اہم ہے۔ جہاں اخلاقی قوت موجود ہو گی وہاں انصاف بھی ہو گا۔ ایک حقیقی لیڈر میں اخلاقی قوت موجود ہوتی ہے۔ جمہوریت کی بنیاد ہی اخلاقیات پر ہے۔ موجودہ حکومت اخلاقیات سے بالکل عاری ہے کیونکہ انھوں نے اپنے ہینڈلرز کے ساتھ مل کر تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکہ مار کر عوام کو ان کے نمائندگان چننے کے حق سے محروم کیا۔ اس ڈاکے کی پردہ پوشی کے لیے مسلسل جعلی اور نا مکمل پارلیمان کے ذریعے قانون سازی کی جا رہی ہے تاکہ حق اور سچ سامنے نہ آئے اور ان کے جھوٹے اقتدار کو طول ملتا رہے۔ ملک میں آئین کی دھجیاں بکھیر دی گئی ہیں، آزادی اظہار رائے پر پابندی ہے، پیکا جیسے قوانین منظور کیے گئے ہیں تاکہ کوئی ان کی فسطائیت کے خلاف آواز نہ اٹھا سکے، الیکٹرانک میڈیا کے بعد سوشل میڈیا پر پابندی لگا کر ملک کو اربوں کا نقصان پہنچایا جا رہا ہے، 26ویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ کے پر کاٹ دئیے گئے ہیں، ججز پر دباؤ ڈالا گیا اور انسانی حقوق کی بدترین پامالی کی جا رہی ہے۔ پر امن سیاسی کارکنان کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔

خفیہ اداروں کا اصل کام سرحدوں کا تحفظ اور دہشتگردی سے بچاؤ ہے، اگر وہ پولیٹیکل انجنئیرنگ اور تحریک انصاف کو توڑنے میں ہی لگے رہیں گے تو سرحدوں کا تحفظ کون کرے گا؟
بلوچستان میں دہشتگردی پنپ رہی ہے اور وہاں کے مسئلے کا کوئی سیاسی حل نہیں نکال رہا۔ بلوچستان سمیت ملک بھر میں جب تک عوامی اعتماد پر مشتمل حکومت نہیں لائی جائے گی، استحکام ممکن نہیں ہے
https://twitter.com/x/status/1885707262901076330 https://twitter.com/x/status/1885621733782139138 https://twitter.com/x/status/1885655787722412413
 
Last edited by a moderator:

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
پر امن سیاسی کارکنان کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔​
Haha @ pur aman tehreek....

Flames rise from the Radio Pakistan premises after it was set on fire during clashes between police and supporters of Pakistan's former Prime Minister Imran Khan protesting against his arrest, in Peshawar, Pakistan, 09 May 2023.

Protesters in Peshawar set fire to the Radio Pakistan premises in protest against the arrest of former Prime Minister Imran Khan


 
Last edited:

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
بلوچستان سمیت ملک بھر میں جب تک عوامی اعتماد پر مشتمل حکومت نہیں لائی جائے گی، استحکام ممکن نہیں ہے
Jese establishment, PTI aur PPP mil kar BAP ke lai thee Balochistan mein? Hain bhai youthiye?!?
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
The level of criticism that youth gets in Pakistan, it's as if the youth is running the country, military and its economy. For years the youth which is about 65% of the population has been labeled as 'Youth bomb', 'Youthie', and more recently as 'Digital Terrorists' by the political, military and intellectual elite whose monopoly on 'truth' has been challenged by the youth over social media. There is a reason why the ruling elite hates the youth and social media with passion; forcing the former to leave Pakistan while shutting down and criminalizing the latter.
https://twitter.com/x/status/1885712081229660540
 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Punjab ke Altaf Hussain aka Imran Niazi ke politics ne bohat bare segment of society including youth ko anti state kar diya hai. Ye aik aisa setback hai jise undo karna bohat mushkil hai.
Hopefully Kutte ke tarha ka anjam hoga Niazi ka...
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Khan nay jail say bayth kar haram zadoon patwarioon key gaand may danda diya hua hay laylkin in bayghertoon key itni khul gai hay kay inn ko koi faraq nahi parta.
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
جا اوئے بھڑوے۔ تجھے بھی معلوم ہے کہ ہم اوورسیز پاکستانی اپنی ترسیلات زر حکومت کو نہیں اپنی فیملیز کو بھیجتے ہیں۔ تیرے چسکے پورے کرنے کے چکر میں اب ہم اپنے گھر والوں کو مشکل میں ڈال لیں۔ تجھے تو ٹکے کا فرق نہیں پڑنا، لیکن جن ماں باپ بہن بھائیوں کی خاطر ہم پردیس کاٹ رہے ہیں، ان کی زندگیاں مشکل ہو جائیں گی۔ تو تم اپنی بکواس اپنے پاس رکھو بلکہ اگر ممکن ہو تو اس بکواس کو ایک کاغذ پر لکھ کر اس کاغذ کی بتی بناؤ اور اپنے پچھواڑے میں ڈال لو
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
اگر ایسا تھا تو باجوہ کو ساڑھے تین سال تک ابو کیوں بنائے رکھا تھا؟ اٹھا کر باہر پھینکتے کہ تم نے ہمارا مینڈیٹ چوری کیا ہے۔
 

Back
Top