عمران خان جیل میں میرا پروگرام دیکھتے ہیں، راوی کا دعوی

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
حسن ایوب: عمران خان کو جیل میں ٹی وی پر 14 چینلز دیکھنے کی سہولت ہے وہ میرا پروگرام بھی جیل میں دیکھتے ہیں۔

فیصل چوہدری: ایویں میرا پروگرام دیکھتے ہیں تیرا پروگرام تیرے علاوہ دیکھتا کون ہے؟ عمران خان تو حسن ایوب کو جانتے بھی نہیں انکو تو اسکا نام بھی نہیں پتہ۔

https://twitter.com/x/status/1886822275200246059
حسن ایوب: ججز کی ٹرانسفر آئین کے مطابق ہے۔ آپ آرٹیکل 200 پڑھ لیں

فیصل چوہدری: تینوں کی پتہ آئین یا قانون دا
یہ رپورٹرز پروگرام میں چوہدری غلام حسین پر چڑھ جاتے ہیں بھائی جان آپ کو آئین یا قانون کے الف ب کا بھی نہیں پتہ
جب بڑے بات کر رہے ہوں ناں تو بچے نہیں بولتے آپ سن لیں۔۔

https://twitter.com/x/status/1886847372376072489
ریاست کی نظر میں سب سے بڑا فساد عمران خان ہے
ایک لمحے کے لیے سوچ لیں عمران خان نامی کوئی شخص اس ملک میں موجود نہیں تو نہ پنجاب اور کے پی میں آئین کو روند کر ایک سال تک الیکشن ملتوی ہوتے۔ آپ کو کوئی پریکٹس اینڈ پروسیجر نامی کمیٹی بنانی پڑتی، آپ کو منصور علی شاہ کا راستہ روکنے کی ضرورت نہ پڑتی، تیسرے نمبر کے جج کو اٹھا کر چیف جسٹس نہ بنانا پڑتا، لوگوں کی گردن پر ناخن رکھ کر 26 ویں ترمیم نہ منظور کروانی پڑتی
اگر عمران خان نہ ہوتا تو ججز کو ٹارچ نہ کرنا پڑتا، پیکا جیسا سیاہ قانون نہ لانا پڑتا، امیر عباس۔ ۔
https://twitter.com/x/status/1886852082352922689
حسن ایوب:عمران خان کے خط کی کوئی حیثیت نہیں، عمران خان سزا یافتہ مجرم ہیں اگر یہ خط شاہ محمود قریشی یا بیرسٹر گوہر لکھتے تو اسکا کوئی امپیکٹ بھی ہونا تھا

فیصل چوہدری: یہ پیغام دے رہے ہیں؟ ہم نے انکا پیغام وصول کرلیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1886826736903766223
انگریز خاتون نے پی آئی اے کے زریعے جیری نام کا کتا منگوایا۔ پی آئی اے نے کتا گم کردیا اب انگریز خاتون روز پی آئی اے کا چکر لگائے پی آئی اے نے جان چھڑوانے کے لیے خاتون کو روبوٹ کتا دے دیا۔ حکومت کے پاس سرمایہ کار کوئی تھا نہیں تو انہوں نے جینٹری بیچ کو پاکستان بلا کر یہ دکھایا کہ دیکھو پاکستان میں امریکی سرمایہ کار آرہے ہیں۔ فیصل چوہدری
https://twitter.com/x/status/1886814801776759285
 
Last edited by a moderator:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Shaquille O Neal Shut Up GIF by Shark Week
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پھسن ایوب مثلئ میراثی چوڑا اور خاندانی کنجر کو جب چکلے سے بلا اسی کی نسل کے کچھ کنجر مثلئ میراثی چوڑےقومی پلیٹ فارم پر بٹھا کر بھونکنے کے لئے چھوڑ دیں تو ایسا خاندانی بھڑوا پمپ دلا اور گشتی زاد تو روبوٹ سے زیادہ پالتو کتا ثابت ہوتا ہے بس اتنی سی بات ہے کنجر تو پھر کنجر ہی ہوتا ہے اور پھر ڈائرکٹ چکلے سے آیا ہوا بھڑ کنجر ہو
 

Back
Top