RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
ابھی دو تین دن پہلے پا جی سہیل سے بات ہو رہی تھی - انہوں نے فرمایا کہ جینٹری بیچ کا اس وقت پاکستان میں آنا ٹرمپ کی طرف سے گاجر ہو سکتی ہے اس نے ابھی سوٹی دکھانی ہے - میں نے ان سے اتفاق کیا اور کہا کہ ٹرمپ نے پاکستان کو گھیرنے کی کوشش کی ہے - لیکن چوں کہ اس وقت ملک میں عمران کی حکومت نہیں اس لئے ممکن ہے پاکستان اس چکر میں نہ آے اور اس سچویشن کو چین کے ساتھ بارگیننگ میں اپنے حق میں استمعال کرے
تو جناب ابھی دو دن ہی ہوے تھے تو ہمارے نیم مردہ صدر صاب چین پہنچے - ساتھ میں انتہائی فالتو فضول اور ناقابل قبول انسان اسحاق ڈار بھی ہے جس کے جانے کے بعد چینیوں نے وہ جگہیں دھونی ہے جہاں جہاں اسحاق ڈار کھڑا ہوا تھا
چین میں ان دونوں کو اتنی پذیرائی مل رہی ہے - اتنی پذیرائی مل رہی ہے - جتنی دوسرے گاؤں میں مراثی کو غلطی سے چودھری سمجھنے پر ملتی ہے - چین پاکستانیوں کی اتنی آو بھگت ٹریڈ وار میں دنیا کو دکھانے کے لئے کر رہا ہے - یہ ویسا ہی شو ہے جیسا پوٹن نے عمران خان کے جانے پر دکھایا تھا
تو جناب مجھے لگتا ہے ہماری اسٹیبلشمنٹ نے اس ٹریڈ جنگ میں امریکہ کے بجاۓ چین کو ترجیح دی ہے - نیم مردہ صدر صاحب نے بھی آج صاف صاف کیہ دیا ہے کہ ہمارے لئے جڑی سرحد والا دوست زیادہ اہم ہے
اب باقی کچھ ہو نہ ہو عمرانیوں کے لئے خوش خبری ہے
ٹرمپ کی طرف سے فری عمران خان کی کال آوے ہی آوے

بری خبر یہ کہ اسٹیبلشمنٹ نے ٹرمپ کا منہ چڑھانا ہے
اور ہاتھیوں کی اس لڑائی میں بیچارہ عمران خان رگڑا جاۓ گا

Sohail Shuja