jigrot
Minister (2k+ posts)
ہمارے لوگ بھی بہت سادہ ہیں سادہ سی بات نہیں سمجھ رہے یہ سووروں کا ٹولہ ہے اور ان کی چمڑی بڑی موٹی ہوتی ہے یہ شرافت سے قابو نہیں آتے اور نہ ہی ان پر دلیل اثر کرتی ہے چوروں نے مل کر چوری کے لیے جو راستے بنائے تھے یہ سوور اسی راستہ کو استعمال کرتے ہوئے فصلوں کو نقصان پہنچاتے ہیں اور چور گاوں والوں کو اکٹھا نہیں ہونے دیتے چور جانتے ہیں کہ اگر گاوں والوں نے سووروں کا راستہ بند کردیا تو ان کے چوری کے لیے استعمال کئے جانے والے راستے خود بخود بند ہو جائیں گے ۔ اب اس مسئلہ کا ایک ہی حل ہے اور وہ گولی ہے اب گاوں کے لوگوں کو اپنے راستوں کی خود حفاظت کرنی ہوگی بندوقیں اٹھاو اور گاوں کے راستوں کے ارد گرد بیٹھ جاو اور جو سوور نظر آئے اسے گولی ماردو ، دو چار سوور مریں گے تو چوروں کو بھی ہمت نہیں ہوگی چوری کرنے کی ۔