تحریک انصاف کی مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت مسترد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1887560850073915475 ڈی سی لاہور کا 8فروری کو مینار پاکستان میں تحریک انصاف کو جلوہ کی اجازت دینے سے انکار

* پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

* لاہور: انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت نہ دی

* ضلعی انٹیلیجنس کمیٹی کی سفارش پر فیصلہ

* سیکیورٹی خدشات اور دیگر اہم تقریبات کی مصروفیات کے باعث اجازت منسوخ

* پی ٹی آئی کے ماضی کے جلسوں میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں

* نو مئی کے واقعات اور دیگر خلاف ورزیوں کا ذکر

* مینارِ پاکستان پر جلسہ: سیکیورٹی خدشات، فروری کی مصروفیات، اور ماضی کی خلاف ورزیوں کے باعث اجازت نہ ملی

* پی ٹی آئی کا مینارِ پاکستان جلسہ منسوخ!
https://twitter.com/x/status/1887566149715698124
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
کل اگر کسی اور پارٹی نے اجازت مانگی تو کوئی سیکیورٹی خدشات نہیں ہونگے۔۔۔
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
qatri naika form 47 ki jali cm jis ko muneeray ki backing hasil hai jald mulk apne ganday nawaz ke sath mulk se bhag jaye gi.. baber sher kaptan ko jail me bnd kr ke bi jati mujra laraz raha hai
 

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
نوتھیئوں کی باجی فوجیوں کو دے کر آئی ہے آج کور کمانڈر اور پنڈی والے للو پھتی کو
 

Back
Top