کوئی بندہ بھی نہیں کہے گا کہ یہ حکومت 20 سیٹوں سے زیادہ جیتی ہے،مفتاح

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

یہ حکومت عوام کی نہیں ہے کوئی بندہ بھی نہیں کہے گا کہ یہ حکومت 20 سیٹوں سے زیادہ جیتی ہے۔ایک بندہ اگر میرا گھر چوری کر لیتا ہے اور گھر کو پینٹ کریں نیا فرنیچر ڈال لیں تو کیا میں کہوں گا گھر اس کا ہو گیا ہے یہ حکومت بے شک ڈرامے بازیاں کرے لیکن انہیں گھر جانا ہو گا۔مفتاح اسماعیل
https://twitter.com/x/status/1887248625937399855
پاکستان کا الیکشن ٹھیک کرنے کا حل ریفارمز نہیں ہے، ہر پانچ سال بعد ریفارمز کا بہانہ بنا کر دھاندلی کرنے والوں کو ایک اور موقع دے دیا جاتا ہے، تیمور سلیم جھگڑا
https://twitter.com/x/status/1887536604937335259
نا مجھے کوئ عہدہ چاہیے اور نا ہی میں نے کسی عہدے کیلئے کوئ لابنگ کی ہے، میری عمران خان سے وفاداری 110 پرسنٹ ہے، تیمور سلیم جھگڑا
https://twitter.com/x/status/1887529045132259646
"ایسا کوئی چیف جسٹس نہیں آیا جو کہتا تھا کہ اگر کچن کی گرمی برداشت نہیں کرسکتے تو کچن میں کھڑے کیوں ہوتے ہو۔ ایسا تو ن لیگ کیساتھ نہیں ہوا کہ انتخابی نشان لے لیاگیا،کارنرمیٹنگ کی اجازت نہیں تھی، پولنگ کیمپ اکھاڑدئیے گئے"۔محمدزبیر
https://twitter.com/x/status/1887610700597744004 https://twitter.com/x/status/1887429665528422849
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
مفتا اسمعیٰل نے سترہ سیٹوں کو بیس بنا دیا
یہ تو زیادتی ہے
اور ڈس انفارمیشن کے زمرے میں آتی ہے
😂😂😂😂😂😂
 

Back
Top