jigrot
Minister (2k+ posts)
سوچو اگر تمھارے شاباش شریف کی کھوپڑی پہ گولی وجے تو اس میں سے کیا نکلے گامریم نہیں پلیز --- شاباش شریف
![]()
اس بھیک منگے مداری کو کیسے برداشت کر لیتے ہو یار

سوچو اگر تمھارے شاباش شریف کی کھوپڑی پہ گولی وجے تو اس میں سے کیا نکلے گامریم نہیں پلیز --- شاباش شریف
![]()
سوچو اگر تمھارے شاباش شریف کی کھوپڑی پہ گولی وجے تو اس میں سے کیا نکلے گا
اس بھیک منگے مداری کو کیسے برداشت کر لیتے ہو یار
![]()
ابھی دو تین دن پہلے پا جی سہیل سے بات ہو رہی تھی - انہوں نے فرمایا کہ جینٹری بیچ کا اس وقت پاکستان میں آنا ٹرمپ کی طرف سے گاجر ہو سکتی ہے اس نے ابھی سوٹی دکھانی ہے - میں نے ان سے اتفاق کیا اور کہا کہ ٹرمپ نے پاکستان کو گھیرنے کی کوشش کی ہے - لیکن چوں کہ اس وقت ملک میں عمران کی حکومت نہیں اس لئے ممکن ہے پاکستان اس چکر میں نہ آے اور اس سچویشن کو چین کے ساتھ بارگیننگ میں اپنے حق میں استمعال کرے
تو جناب ابھی دو دن ہی ہوے تھے تو ہمارے نیم مردہ صدر صاب چین پہنچے - ساتھ میں انتہائی فالتو فضول اور ناقابل قبول انسان اسحاق ڈار بھی ہے جس کے جانے کے بعد چینیوں نے وہ جگہیں دھونی ہے جہاں جہاں اسحاق ڈار کھڑا ہوا تھا
چین میں ان دونوں کو اتنی پذیرائی مل رہی ہے - اتنی پذیرائی مل رہی ہے - جتنی دوسرے گاؤں میں مراثی کو غلطی سے چودھری سمجھنے پر ملتی ہے - چین پاکستانیوں کی اتنی آو بھگت ٹریڈ وار میں دنیا کو دکھانے کے لئے کر رہا ہے - یہ ویسا ہی شو ہے جیسا پوٹن نے عمران خان کے جانے پر دکھایا تھا
تو جناب مجھے لگتا ہے ہماری اسٹیبلشمنٹ نے اس ٹریڈ جنگ میں امریکہ کے بجاۓ چین کو ترجیح دی ہے - نیم مردہ صدر صاحب نے بھی آج صاف صاف کیہ دیا ہے کہ ہمارے لئے جڑی سرحد والا دوست زیادہ اہم ہے
اب باقی کچھ ہو نہ ہو عمرانیوں کے لئے خوش خبری ہے
ٹرمپ کی طرف سے فری عمران خان کی کال آوے ہی آوے
بری خبر یہ کہ اسٹیبلشمنٹ نے ٹرمپ کا منہ چڑھانا ہے
اور ہاتھیوں کی اس لڑائی میں بیچارہ عمران خان رگڑا جاۓ گا
Sohail Shuja
Shengjie accused the Pakistani government of using “false rhetoric” around CPEC projects, which had given unrealistic expectations to locals. “We don’t work in rhetoric like Pakistan – we just focus on development,” he said. “If this kind of security situation persists, it will hamper development.”
Bajwaاس لئے کہ اس سے پہلے میں نے ایک اس سے بڑے بھیک منگے حرام زادے کو دیکھا ھوا ھے
جس نے صرف تین سالوں میں 38 بلین ڈالر کی بھیک اکٹھی کی
جانتے تو ھو گے کس کی بات کر رھا ھوں
That is why they says Yothiys are the creatures who will can easily disown they own father, when needed.Bajwa
پا جی -- کوئی ایسی بات ہے جو ابھی ہمیں نہیں پتا - لیکن کچھ دنوں تک کھل کر سامنے آ جاے گی - مراثیوں کا یہ دورہ اور آگے سے ان کو چودھری سمجھنا - یہ کوئی وژولز ہیں جو دنیا کو دکھانے تھےکیا بات ہے راجے، زبردست!
کہتے ہیں کتّے کی موت آتی ہے تو وہ شہر کی طرف بھاگتا ہے۔ یہی حال اب اس اسٹیبلشمنٹ کا ہے۔ یہ زرداری کو پروٹوکول نہیں دے رہے، بلکہ صدرِ پاکستان، جو کہ ایک عہدہ ہے، اسکو پروٹوکول دے رہے ہیں۔ اور جیسا کہ تو نے کہا کہ انکو ویسی عزّت مل رہی ہے جو ساتھ کے گاوٗں والے کسی مراثی کو غلطی سے چوہدری سمجھنے پر دیتے ہیں۔
چین ان سے پہلے ہی نک و نک ہوچکا ہے اور اسکا دفترِ خارجہ یہاں کھل کر سیکیورٹی کے مسائل کا اظہار کرچکا ہے۔ چین کی انویسٹمنٹ بھی بند ہے اور انکو ابھی کھلی چپیڑ لگائی ہے ایگزم بنک نے
![]()
Chinese Exim Bank refuses to extend concessional loans
Cites a limited window and concerns over non-payment or delayed payments to Chinese companies operating Independent Power Producerswww.brecorder.com
اب یہ جو خود ستّھن پہن کر اور وزیرِ داخلہ کو دھوتی پہنا کر لے کے خود گئے ہیں، یہ سب صرف اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ دھوبی کا کُتا نہ گھر کا رہتا ہے نہ گھاٹ کا۔
میں ابھی بھی اپنی بات پر قائم ہوں کہ ٹرمپ کا فون مجھے مستقبل قریب میں فری عمران خان کے لیئے آتا ہوا نظر نہیں آرہا۔
ہاں، لیکن اس حرکت کے بعد انھوں نے یہ معاملہ ضرور خراب کر لیا ہے۔ اگر صرف ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان کا جی ایس پی اسٹیٹس ہی ختم کروا دیا تو کیا ہوگا؟ انکو اندازہ ہی نہیں ہے۔
ایسے بھی، آخری اطلاعات تک پچھلا جی ایس پی اسٹیٹس کو تازہ نہیں کیا گیا تھا۔ یہ ابھی تک ایکسپائرڈ نوٹیفیکیشن پر ہی امریکہ ایکسپورٹ کیئے جارہے ہیں۔ اگر چین کی گود میں جا کر اسطرح بیٹھے تو یاد رکھیں، انکا جی ایس پی اسٹیٹس شائد یورپ سے بھی کینسل ہوجائے گا۔
تیری دوسری بات یہاں تک ٹھیک ہے کہ ہاتھی اور شیر کی لڑائی میں رگڑے گیدڑ ہی جاتے ہیں۔ لیکن یہاں گیدڑ اب یہ زرداری اور اسکی چھولداری سے لٹکے نمونے ہیں۔ کیونکہ بلاول بھی اپنی سی کوشش امریکہ جاکر کرچکا ہے۔
Who you ownThat is why they says Yothiys are the creatures who will can easily disown they own father, when needed.
خوش رہو
All of them.Who you own
General Zia-ul-Haq (1976–1988)
General Pervez Musharraf (1998–2007)
General Ashfaq Parvez Kayani (2007–2013)
General Raheel Sharif (2013–2016)
General Qamar Javed Bajwa (2016–2022)
General Asim Munir (2022–present)
اور کھاتی پیتی قوم کو مران کھان کہاں یاد رہنا ہےپا جی -- کوئی ایسی بات ہے جو ابھی ہمیں نہیں پتا - لیکن کچھ دنوں تک کھل کر سامنے آ جاے گی - مراثیوں کا یہ دورہ اور آگے سے ان کو چودھری سمجھنا - یہ کوئی وژولز ہیں جو دنیا کو دکھانے تھے
ٹریڈ وار میں چین کے لئے ضروری ہے کہ یہ اپنے مال کو اور سستا کرے تا کہ ٹیرف کا اثر کم ہو - اس لئے یہ سوچ رہی ہوں گے کے مال پاکستان سے بھی بنا کر گوادر میں بھیجیں
مشرتریقہ ایلامیا میں دو باتیں بہت گور سے دیکھنے والی ہیں
١: چین افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کی حمایت کرتا ہے
٢: چین پاکستان نے اقتصادی زون بنانے میں مدد کرے گا
تو پا جی -- مجھے لگتا ہے ہم سخت پابندیوں کی طرف جانے لگے ہیں اور اس میں "فری عمران خان" کا بڑا نعرہ بھی آنے لگا ہے - جو ولیم نے کہ دیا ہے کہ ہمارے تعلقات جمہوریت جے ساتھ اچھے ہوتے ہیں
چین کی طرف سے تھپکی ہمیں ملنے لگی ہے کہ تن کے رکھو --- اس کے بدلے انہوں نے گوادر لینی ہے ہی لینی ہے - جہاں تک پاکستان کا مسلہ ہے یہاں اگر ایم ایل -١ پر ہی کام چل پر تو پاکستان کا سارا مزدور با روزگار ہو جاۓ گا
اور کھاتی پیتی قوم کو مران کھان کہاں یاد رہنا ہے - اتنی دیر میں یہ وچارہ بوڑھا اور پاغل ہو چکا ہو گا -- الله الله خیر صلہ
تسی بلاول دے نعرے لانے پیے ہوسو
![]()
mard i momin, mard haq, zia ul haq (Mardood). Asli Dady of Nawaz and ShahbazAll of them.
But Why did you stop at Gen Zia on upstream side. And you missed some after Gen Zia?
KakarAll of them.
But Why did you stop at Gen Zia on upstream side. And you missed some after Gen Zia?
Tell me who did you miss?
Wao You know oneKakar
ٹریڈ وار میں چین کے لئے ضروری ہے کہ یہ اپنے مال کو اور سستا کرے تا کہ ٹیرف کا اثر کم ہو - اس لئے یہ سوچ رہی ہوں گے کے مال پاکستان سے بھی بنا کر گوادر میں بھیجیں
مشرتریقہ ایلامیا میں دو باتیں بہت گور سے دیکھنے والی ہیں
١: چین افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کی حمایت کرتا ہے
٢: چین پاکستان نے اقتصادی زون بنانے میں مدد کرے گا
The two sides agreed to maintain close communication and coordination on the issue of Afghanistan, and play a constructive role in helping Afghanistan achieve stable development and integrate into the international community. The two sides reiterated their commitment to combating terrorism in all its forms and manifestations with a zero-tolerance attitude. They called on the Interim Afghan Government to take visible and verifiable actions to dismantle and eliminate all terrorist groups based in Afghanistan which continue to pose a serious threat to regional and global security, and to prevent the use of Afghan territory against other countries.
10. The Chinese side reiterated its support to Pakistan’s industrialization and development of export-oriented industries. It encourages Chinese companies to invest in Pakistan’s qualified Special Economic Zones based on market and business principles. The Pakistani side reiterated its commitment to continuing to improve its business environment and provide a favorable policy framework for Chinese investment. The two sides welcome active participation of third parties in CPEC cooperation.
تو پا جی -- مجھے لگتا ہے ہم سخت پابندیوں کی طرف جانے لگے ہیں اور اس میں "فری عمران خان" کا بڑا نعرہ بھی آنے لگا ہے - جو ولیم نے کہ دیا ہے کہ ہمارے تعلقات جمہوریت جے ساتھ اچھے ہوتے ہیں
چین کی طرف سے تھپکی ہمیں ملنے لگی ہے کہ تن کے رکھو --- اس کے بدلے انہوں نے گوادر لینی ہے ہی لینی ہے - جہاں تک پاکستان کا مسلہ ہے یہاں اگر ایم ایل -١ پر ہی کام چل پر تو پاکستان کا سارا مزدور با روزگار ہو جاۓ گا
اور کھاتی پیتی قوم کو مران کھان کہاں یاد رہنا ہے - اتنی دیر میں یہ وچارہ بوڑھا اور پاغل ہو چکا ہو گا -- الله الله خیر صلہ
تسی بلاول دے نعرے لانے پیے ہوسو
![]()
بوؤں مزہ آنا وی تساں نال گل کر کے پا جییہ کام چین بہت پہلے کر کے دیکھ چکا ہے۔ اس نے اپنی مینوفیکچرنگ ویتنام، کمبوڈیا، حتیٰ کہ ایتھوپیا تک میں بھیج کر دیکھی۔ لیکن اسکا چین کی حکومت کو نقصان ہی ہوا۔ ایک تو سرمایہ ملک سے نکل جاتا ہے، دوسرا جب ایک مرتبہ سرمایہ نکل جاتا ہے تو وہ واپس نہیں آتا۔ چینی تاجر باہر و باہر ہی کام کرتے ہیں۔
چین کو اسی لیئے صرف سری لنکا والا ماڈل سوٹ کرتا ہے۔ دنیا بھر سے خام مال کو قابو کرنا، اسکو چین میں امپورٹ کرنا، چین کے کارخانے چلانا اور مال کی قیمت اسکی ٹرانسپورٹیشن کاسٹ کم کر کے اور ملکوں سے فری ٹریڈ ایگریمنٹ کرکے کرنا ہے۔
میرا نہیں خیال اعلامیئے میں یہ کہا گیا ہے کہ پاکستان کے افغانستان پر حملوں کی چین حمایت کرتا ہے۔ جہاں تک مجھے اس اعلامیئے سے سمجھ آتی ہے وہ یہ ہے کہ افغانستان کی عبوری حکومت کو کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیئے ہر ممکن کوشش کریںJoint Statement between the People’s Republic of China and the Islamic Republic of Pakistan
Joint Statement between the People’s Republic of China and the Islamic Republic of Pakistanmofa.gov.pk
باقی رہی بات اسپیشل اکنامک زونز کی، اسمیں چین نے انھیں ٹھینگا دکھا دیا ہے۔ کہا ہے کہ ہم اپنی کمپنیوں کو کہتے ہیں کہ پاکستان میں انویسٹمنٹ کریں، کاروباری اصولوں کے مطابق۔ یہ نہیں کہا کہ چین کوئی مزید قرجے انھیں دینے لگا ہے یہ زونز بنانے کے لیئے۔ ساتھ ہی یہ کہا ہے کہ پاکستان کی اپنی انڈسٹری کو بڑھاوٗ اور ایکسپورٹ کرو۔ ہمارے ناڑے سے نہ لٹکو۔
ساتھ ہی ہم نے انھیں یقین دلایا ہے کہ ہم اپنے گھر کو پہلے ٹھیک کریں گے۔ اسکا مطلب یہ ہے کہ چین نے کھل کر کہا ہے کہ بھوتنی کے پہلے جا کر اپنا گھر درست کرو۔ یہاں تمھارے اپنے کاروباری رو رہے ہیں، تم ہمیں کہہ رہے ہو کہ وہاں آ کر کاروبار کریں؟ کیا چوّل مار رہے ہو؟
ویسے یہ بات درست ہے کہ چین کی محبّت میں پہلے ہم نے فری ٹریڈ ایگریمنٹ کر کے اپنی انڈسٹری کی ماں بہن ایک کی ہے اور اب ہم نے اسپیشل اکنامک زانز کی بجلی سستی کر کے انھیں ایک اور موقع دیا ہے کہ جو کچھ رہ گیا ہے، او وی تسی لُٹ کے لے جاوٗ۔
یہ بھی ابھی چار دِن پہلے کی بات ہے
![]()
Cut in power tariff for SEZs: SIFC directs PD to take concrete measures
PM presides over Apex Committee meeting attended by army chief, Chief Ministers and high level civil and army officialswww.brecorder.com
نہیں، ابھی ایک پتّہ اسٹیبلشمنٹ کی جیب میں ہے، جسے وہ کھیل سکتے ہیں، امریکہ مائی باپ کی خوشنودی کے لیئے۔ میں اسی لیئے کہتا ہوں کہ فری عمران خان کی کال مجھے مستقبل قریب میں آتی ہوئی نظر نہیں آرہی۔ اگر اسٹیبلشمنٹ نے اپنا وہ پتّہ صحیح طور پر کھیل دیا تو امریکہ ان کے دو سو قتل اور معاف کر دے گا اور فری عمران خان والا مسئلہ بلکل ایسے ہی نپٹایا جائے گا جیسے کہ فلسطین کا مسئلہ امریکہ نے نپٹایا ہے۔
یہ پتّہ ہے ایران اور اسرائیل کا پتّہ۔ فی الحال اتنا ہی۔
چین اگر اتنا سگا ہوتا تو ایم ایل ون کب کا شروع ہوچکا ہوتا۔ لیکن یہ بات سمجھنے کی ہے کہ چین کے مفاد میں ایک کمزور پاکستان ہی ہے، جو کہ غربت اور افلاس میں گھرا ہوا ہو اور اسکو دنیا میں اور کوئی ٹکے کی امداد نہ کرے۔ ایسے میں چین اپنے قرجے کے بدلے زیادہ زمین اور وسائل قابو کرسکتا ہے۔ اسلیئے وہ ہمیں کوئی تھپکی نہیں دے رہا اور نہ ہی ایم ایل ون شروع ہونے جارہا ہے۔
چین ابھی ہمیں اور چائے میں ڈبوئے گا اور جب تک ہم پگھلی ہوئی باقر خانی نہیں بن جائیں گے، تب تک ڈبوتا رہے گا۔
یہ بات تیری ٹھیک ہے کہ اگر کوئی بھی حکومت پاکستان میں لوگوں کے معاشی حالات بہتر کرنے میں کامیاب ہوتی ہے تو لوگ عمران خان کو بھول جائیں گے۔ لیکن کیا ایسا ہونے لگا ہے؟ وہ بھی انھی آزمائے ہوئے چوروں اور لٹیروں کے بلبوطے پر، جو پچھلے چالیس سال سے پاکستان کی معیشت کو جونکوں کی طرح برباد کیئے جارہے ہیں؟
آزمائے کو آزمانا جہل کی علامت ہے اور ہماری اسٹیبلشمنٹ جہالت کا منبع ہے۔
یہ کام چین بہت پہلے کر کے دیکھ چکا ہے۔ اس نے اپنی مینوفیکچرنگ ویتنام، کمبوڈیا، حتیٰ کہ ایتھوپیا تک میں بھیج کر دیکھی۔ لیکن اسکا چین کی حکومت کو نقصان ہی ہوا۔ ایک تو سرمایہ ملک سے نکل جاتا ہے، دوسرا جب ایک مرتبہ سرمایہ نکل جاتا ہے تو وہ واپس نہیں آتا۔ چینی تاجر باہر و باہر ہی کام کرتے ہیں۔

میر جعفر اور میر صادق مسلمان تھے مگر غداری کرگئے ، ان کے پاس بہت سی دلیلیں ہوں گی غداری کی مگر وہ غدار تھے ۔ آج کے دور میں تمام مسلمان ملکوں پر امریکی اثر ہے تمام اسلامی ملکوں کو غلام بنا لیا گیا ہے کچھ ملکوں میں بادشاہت لگا دی گئ کہیں پر فوج کے زریعے قبضہ کرلیا گیا ۔ کرپشن عام کردی گئی اور لوگوں کو اسلام سے دور کردیا گیا۔ ہم سب مسلمان غلامی کی زندگی گزار رہے ہیں اور ایک ہاری ہوئی قوم ہیں جنھیں غدار کنٹرول کررہے ہیں وسائل ہم سے چھین لیے گئے ہیں اور جو کوئی بہتر شخص آگے آتا ہے اس کو روک دیا جاتا ہے ۔ کوئی بھی بیانیہ بنا دیا جاتا ہے ۔ یہ جو بکواسیات ہم لوگ کرتے ہیں سب فضول ہے بس دہاڑی لگانی اور سو جانا ہے ۔ ہماری سوچ پر پہراہ لگا دیا گیا ہے ۔ جانی آج تک جو بھی جرنیل آیا وہ غدار تھا ، اس غدار نے اپنی پسند کے لوگ مسلط کئے پاکستان پر ، بھٹو سے لے کر نوازشریف تک سب چور تھے اور چور راستے سے حکومت میں آئے ۔ جب نواز شریف کو حکومت ملی فوج اچھی ہوگئ کیونکہ انھوں نے ن کو سیلیکٹ کرلیا اگر عمران کو حکومت مل گئ تو ن کے لیے فوج بری ہوگئی اور پی ٹی آئی کے لیے فوج اچھی ہوگئی ، تم کچھ بھی کہو تمھاری بھی مجبوری ہوسکتی ہے مگر عمران خان آج کے دور میں ایک اچھا انتخاب ہے مگر یہ یاد رکھو کے فوج اپنے آقا کے لیے کام کرتی ہے فوج ہی سیاسی عمل میں مداخلت کرتی ہے اور ان کے آقا ان کی مدد کرتے ہیں ۔ ن لیک انتخابات ہار کر حکومت میں آگئی اور پی ٹی آئی جیل چلی گئی ۔ عمران خان کچھ تو ایسا کررہا ہوگا جس کی وجہ سے فوج کے آقا اسے باہر نہیں آنے دے رہے ۔ تم لوگ ہنستے ہوگے اور کہتے ہوگے دیکھا ہم نے کیسے اسے اندر کرادیا جرنیل بھی اپنی مرضی کا لے آئے اور پی ٹی ٓا ئی کو ٹھوک دیا پی ٹی آئی کی حکومت فوج کے آقا کو پسند نہیں تھی اس لیے وہ ایسے لوگ لے آئے جن کو پیسہ سے مطلب ہے تم لوگوں سے کوئی گلہ نہیں تم تو پھر فکرے تھے اور مال بنا لیا ۔ سعودی عرب تو امیر تھا دولت ان کے پاس ہے طاقت ان کے پاس ہے مگر وہ سب سے بڑے غلام ہیں ان کے لوگ بھی عیاشی پر لگے ہوئے ہیں ۔ آخر میں اتنا کہوں گا ہم ہاری ہوئی قوم ہیں اور ہم پر تم جیسے لوگ مسلط کئے جاتے رہیں گے اور یہ صرف پاکستان کے ساتھ نہیں ہورہا تمام اسلامی ممالک کا یہی حال ہے تمھارے جیسے لوگوں کے پاس حکومت ہے اور باقی لوگ ڈر کر زندگی گزار رہے ہیں کچھ ہمارے جیسے ڈرپوک ہیں جنھوں نے اپنے ملک ہی چھوڑ دیے اور اس امید پر بیٹھے ہیں کہ کوئی تو اٹھے گا اور ہمت کرے گا ۔ عمران خان پر کو سپورٹ کرتا ہوں کیونکہ وہ ٹھیک راستے پر ہے مگر اس سے صرف اتنا سا گلہ ہے کہ وہ یہ نہیں سمجھ سکا کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے ۔ اگر یہاں تک پڑھ لیا ہے تو پھر دل پر ہاتھ رکھ کر کلمہ پڑھو سکون آئے گاWao You know one
![]()
There were Gen Asif Nawaz and, Jahangir Karamat as well.
Though you ran away from the topic as typical Buzdil you are
Let us talk on the new you have started.
Tell me what happened with Kakar, and Musharaf and Bajwa with respect to the Asli Dadyism of Nawaz and Shahbaz.
لیکن میری خواہش ہے کہ انہیں چین اور روس کی طرف جھکاؤ کرنا چاہیےمیں تہاڈی طرح ملٹیپل جواب نہیں دے سکتا - بین ہونے کے بعد میری اکسیس میں مسلہ ہے
١: میرا نہیں خیال چین کے ساتھ سرحد جڑے ہونے سے ہم پاکستان اور کمبوڈیا کو ایک طرح سے دیکھ سکتے ہیں - اور سری لنکا والا ماڈل پاکستان پر قائم ہو رہا ہے- لیکن چین نے اپنا مغربی حصہ ڈویلپ ہی اسی لئے کیا ہے کہ پاکستان کے راستے اس کو دنیا میں کھولے - اس لئے مجھے اتنی فکر نہیں
٢: مشترقہ اعلامیئے میں چین نے صاف الفاظ میں خارجی کتے مارنے کی حمایت کی ہے - اس میں جگہ کا ذکر نہ کر کے اس کو افغانستان میں پھیلایا ہے
Following two Statements mean more than they say.
The two sides reiterated their commitment to combating terrorism in all its forms and manifestations with a zero-tolerance attitude, and agreed to further strengthen bilateral and multilateral cooperation on counter terrorism.
The Chinese side spoke highly of Pakistan’s unremitting efforts and tremendous sacrifices in combating terrorism, and expressed its willingness to provide necessary support for Pakistan’s counter terrorism capacity building.
Especially the 2nd one. Pakistan has been asking Chinese to provide 24 hour access to the Remote (satellite) watch access to our western borders. I think that is what counter terrorism capacity building means. Wallah o Aalum. I might be wrong.
٣: اکنامک زونز اور خصوصی طور پر ایم ایل- ١ چین کے لئے بہت منافع بخش پروجیکٹ ہے - لعنت پڑے عمران خان پر باجوے پر جن غداروں نے ایم ایل- ١ اور سی پیک کو روک دیا تھا -- مجھے نہیں پتا ا ایسٹیبلشمنٹ کیا کرے گی - لیکن میری خواہش ہے کہ انہیں چین اور روس کی طرف جھکاؤ کرنا چاہیے - اگر افغانستان قابو میں آ جاے تو اندازہ ہے آپ پا جی کو کہ سینٹرل اشیا سے ریلوے لنک کہ کر سکتا ہے
٤: فری عمران خان کا رولا بہت پڑے گا اور بہت جلدی پڑے گا لیکن - اس کو دنیا کے سامنے لیگل گراونڈ پر لڑنے کے لئے ایسٹیبلشمنٹ کے پاس بہت مواد ہے
گنیز بک اف ورلڈ ریکارڈ اس کمائی کا آج تک عمران خان نے کسی عدالت میں کوئی جواب نہیں دیا - پھر ٩ مئی کی تباھیاں دنیا میں اس کے کیس کو بہت کمزور بنا دیں گیں
![]()
میر جعفر اور میر صادق مسلمان تھے مگر غداری کرگئے ، ان کے پاس بہت سی دلیلیں ہوں گی غداری کی مگر وہ غدار تھے ۔ آج کے دور میں تمام مسلمان ملکوں پر امریکی اثر ہے تمام اسلامی ملکوں کو غلام بنا لیا گیا ہے کچھ ملکوں میں بادشاہت لگا دی گئ کہیں پر فوج کے زریعے قبضہ کرلیا گیا ۔ کرپشن عام کردی گئی اور لوگوں کو اسلام سے دور کردیا گیا۔ ہم سب مسلمان غلامی کی زندگی گزار رہے ہیں اور ایک ہاری ہوئی قوم ہیں جنھیں غدار کنٹرول کررہے ہیں وسائل ہم سے چھین لیے گئے ہیں اور جو کوئی بہتر شخص آگے آتا ہے اس کو روک دیا جاتا ہے ۔ کوئی بھی بیانیہ بنا دیا جاتا ہے ۔ یہ جو بکواسیات ہم لوگ کرتے ہیں سب فضول ہے بس دہاڑی لگانی اور سو جانا ہے ۔ ہماری سوچ پر پہراہ لگا دیا گیا ہے ۔ جانی آج تک جو بھی جرنیل آیا وہ غدار تھا ، اس غدار نے اپنی پسند کے لوگ مسلط کئے پاکستان پر ، بھٹو سے لے کر نوازشریف تک سب چور تھے اور چور راستے سے حکومت میں آئے ۔ جب نواز شریف کو حکومت ملی فوج اچھی ہوگئ کیونکہ انھوں نے ن کو سیلیکٹ کرلیا اگر عمران کو حکومت مل گئ تو ن کے لیے فوج بری ہوگئی اور پی ٹی آئی کے لیے فوج اچھی ہوگئی ، تم کچھ بھی کہو تمھاری بھی مجبوری ہوسکتی ہے مگر عمران خان آج کے دور میں ایک اچھا انتخاب ہے مگر یہ یاد رکھو کے فوج اپنے آقا کے لیے کام کرتی ہے فوج ہی سیاسی عمل میں مداخلت کرتی ہے اور ان کے آقا ان کی مدد کرتے ہیں ۔ ن لیک انتخابات ہار کر حکومت میں آگئی اور پی ٹی آئی جیل چلی گئی ۔ عمران خان کچھ تو ایسا کررہا ہوگا جس کی وجہ سے فوج کے آقا اسے باہر نہیں آنے دے رہے ۔ تم لوگ ہنستے ہوگے اور کہتے ہوگے دیکھا ہم نے کیسے اسے اندر کرادیا جرنیل بھی اپنی مرضی کا لے آئے اور پی ٹی ٓا ئی کو ٹھوک دیا پی ٹی آئی کی حکومت فوج کے آقا کو پسند نہیں تھی اس لیے وہ ایسے لوگ لے آئے جن کو پیسہ سے مطلب ہے تم لوگوں سے کوئی گلہ نہیں تم تو پھر فکرے تھے اور مال بنا لیا ۔ سعودی عرب تو امیر تھا دولت ان کے پاس ہے طاقت ان کے پاس ہے مگر وہ سب سے بڑے غلام ہیں ان کے لوگ بھی عیاشی پر لگے ہوئے ہیں ۔ آخر میں اتنا کہوں گا ہم ہاری ہوئی قوم ہیں اور ہم پر تم جیسے لوگ مسلط کئے جاتے رہیں گے اور یہ صرف پاکستان کے ساتھ نہیں ہورہا تمام اسلامی ممالک کا یہی حال ہے تمھارے جیسے لوگوں کے پاس حکومت ہے اور باقی لوگ ڈر کر زندگی گزار رہے ہیں کچھ ہمارے جیسے ڈرپوک ہیں جنھوں نے اپنے ملک ہی چھوڑ دیے اور اس امید پر بیٹھے ہیں کہ کوئی تو اٹھے گا اور ہمت کرے گا ۔ عمران خان پر کو سپورٹ کرتا ہوں کیونکہ وہ ٹھیک راستے پر ہے مگر اس سے صرف اتنا سا گلہ ہے کہ وہ یہ نہیں سمجھ سکا کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے ۔ اگر یہاں تک پڑھ لیا ہے تو پھر دل پر ہاتھ رکھ کر کلمہ پڑھو سکون آئے گا
Year | Amount | Increase % |
Year 2013 Declared Assets | 32721302 | |
Year 2018 Declared Assets | 38694493 | 18.25 |
Year 2023 Declared Assets |
نواز شریف نے ضرور کوشش کی ہوگی لوگ بھی اس کے ساتھ ہونگے مگر جب اس نے کرپشن کی لوگوں نے اپنا منہ عمران خان کی طرف کردیا ۔ اب رو پٹو اور عمران پر کرپشن کے کیس بناو کچھ نہیں ہوسکتادل پر ہاتھ رخ کر کلمہ پڑھ لیا ہے بھائی - سکون آ گیا ہے - لیکن اتنا ہی ہے جتنا پہلے تھا
میرے سوال کا مقصد یہ تھا کہ تم سے کچھ سچ بلوا دوں - اور اس کے بعد فرق سمجھا دوں
شکریہ تم نے آدھا سچ تو بول ہی دیا - باقی سچ یہ ہے عمران خان پچیس سال سے مارکیٹ میں تھا - اقتدار میں جب آیا تو امپائر کی انگل لے کر آیا - یہی انگل نواز شریف بھی لے کر آتا تھا - پھر جب اپنی پوزیشن بنانے لگتا تھا تو انگل نکل جاتی تھی - ایسا ہی عمران خان کے ساتھ ہوا
نواز شریف نے بھی متھا مارا آصف نواز کے ساتھ، مشرف کے ساتھ اور باجوے کے ساتھ - لیکن اقتدار سے نکلنے کے بعد بولتا رہا لیکن ریاست پر کتا بن کر پل نہیں پڑا -- بس اتنا ہی فرق ہے عمران خان اور نواز شریف میں
باقی سب سیم سیم ہے
اور میرے ساتھ عمران خان کی کرپشن پر بات کرتے ہوے ڈر نہ جایا کرو
میں تو شیطان ہوں جو نا قابل تردید وسوسے ڈال کر ایمان خراب کرتا ہے
لیکن پکا عمرومن ان وسوسوں میں کبھی نہیں اتا - شیطان کو اس بات کا پتا ہے
بل آخر عمرانیوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا کہ ان کو إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ کیہ کر چکر دینے والے شیطان کی اصلیت کیا ہے
وہ جو ایمانداری، صداقت، امانت، وقار، قومی کردار، اور مدینہ کی ریاست وغیرہ وغیرہ کے لمبے لمبے بھاشن دیا کرتا تھا - اس کی اپنی پیسے کی بھوک کا عالم کیا تھا
...
Year Amount Increase % Year 2013 Declared Assets 32721302 Year 2018 Declared Assets 38694493 18.25 Year 2023 Declared Assets
- RajaRawal111
- Replies: 92
- Forum: Siasi Discussion
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|