TemptationQ
Senator (1k+ posts)
خواتین و حضرات قذافی سٹیڈیم لاہورسے براہ راست قومی ترانہ
آپ سے التماس ہے اس کےاحترام میں خاموش اورباادب کھڑے ہوجائیں
واضح رہے یہ قومی ترانہ براہ راست اڈیالہ جیل کے قیدی نمبر 804 کو بھی دکھایا جا رہا ہے
ڈسکلیمر-- راجے راول کی زبانی سنا ہے قیدی نمبر804 پر آج صبح ہی فالج کا حملہ ہوا ہے
معلوم نہیں یہ براہ راست مناظر دکھانے اور انہیں ذھنی صدمہ پہنچانے کا کیا مقصد ہے؟
اگر خدانخواستہ قیدی کی حالت بگڑی تو گریبان راجے راول اور محسن نقوی کا پکڑا جائے
ساڈا ذمہ توش،پوش
@RajaRawal111
https://twitter.com/x/status/1887918515757211990

Last edited: