Milkyway Senator (1k+ posts) Feb 9, 2025 #5 تحریک انصاف صوابی جلسے میں دو نمبریاں کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی یہ رہی وہ تصویر جو کہ آج تحریک انصاف کے سارے اکاؤنٹس وائرل کر رہے تھے اور اس تصویر سے آپ کو واضح ہو جاتا ہے کہ یہ لوگ کتنے بڑے جھوٹے اور جعلساز ہیںفوٹو شاپ ٪100
تحریک انصاف صوابی جلسے میں دو نمبریاں کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی یہ رہی وہ تصویر جو کہ آج تحریک انصاف کے سارے اکاؤنٹس وائرل کر رہے تھے اور اس تصویر سے آپ کو واضح ہو جاتا ہے کہ یہ لوگ کتنے بڑے جھوٹے اور جعلساز ہیںفوٹو شاپ ٪100