Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
" سب دی ماں آگئی اے سب دے بچے کھا گئ اے "-زرتاج گل
https://twitter.com/x/status/1886846717883990099
پنجاب کی وزیر اعلی جو اپنی سیٹ ہاری ہوئی ہے وہ پورے صوبے پر قابض ہے،
مریم نواز نے صوبے بھر میں تجاوزات کے نام پر خوف بٹھا رکھا ہے، ہم تجاوزات کے خلاف ہیں لیکن انہوں نے غریبوں کی ریڑھیاں تک نا چھوڑی، زرتاج گل وزیر
"17 سیٹوں کے ساتھ پورے ملک پر قابض جماعت ن لیگ جنہوں نے پنجاب میں تجاوزات کے نام پر خوف پھیلایا ہوا ہے، غریبوں کی ریڑھیاں اور مساجد تک گرائے جا رہے ہیں۔" زرتاج گل وزیر
https://twitter.com/x/status/1886861632149577801
عمران خان نے کھلا خط لکھا ہے اس کا متن چھپا ہوا نہیں ہے۔ خط آرمی چیف کو ہے، حساس معاملات پر ایک جرات مند لیڈر ہی بات کر سکتا ہے۔ حکومت کو کس بات کا خوف ہے، کیوں غشی کے دورے پڑ رہے ہیں۔ یہ کیوں ترجمان بنی ہوئی ہے۔ پہلے بندے غائب ہوتے تھے، اب خط بھی غائب ہونے لگے۔ زرتاج گل وزیر
https://twitter.com/x/status/1886793812330037409 https://twitter.com/x/status/1886749881752281443

Last edited by a moderator: