Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جنابِ یحییٰ آفریدی نے 26 ویں ترمیم کے مخالفین کے لئے سپریم کورٹ کے دروازے بند کر دئیے !
پولیس نے سپریم کورٹ میں وکلاء کیلئے مختص داخلی دروازہ بند کر دیا اور کہا کہ ہمیں آرڈر ہیں کہ احتجاجی وکلا کو اندر نہیں جانے دینا، مگر وہیں جب 26ویں ترمیم کے خالقین میں سے ایک فاروق نائیک پہنچے تو پولیس نے تالا کھولا کر خصوصی طور پر آنے کی اجازت دی !
https://twitter.com/x/status/1888865500488142992