Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
آئین کے آرٹیکل 181 کے تحت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو سپریم کورٹ کا عارضی جج مقرر کیا گیا جس کی کوئی مدت نہیں ہو گی جب تک کہ تعیناتی کا نوٹیفکیشن صدر واپس نا لے
https://twitter.com/x/status/1888921471851860069
جسٹس حسن اورنگزیب کو عارضی جج سپریم کورٹ لگایا کیا ہے پہلی خبر عارضی چیف جسٹس لگانے کی تھی جسکی اب تصیح کر لی گئی ہےبحرکیف اب اسلام آباد ہاکئی کورٹ ڈوگری عدالت بننے کیلیے مکمل تیار ہے
https://twitter.com/x/status/1888920112515723669
تصحیح: جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب دستور کے آرٹیکل 181 کے تحت سپریم کورٹ میں عارضی طور پر جج ہوں گے
صدر آصف زرداری کی منظوری تک بطور جج سپریم کورٹ کام جاری رکھیں گے
https://twitter.com/x/status/1888919898304180476
https://twitter.com/x/status/1888923046158704830 https://twitter.com/x/status/1888922506657931385

Last edited by a moderator: