Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی گولڈن چانس مس کر گئی ۔۔۔۔ خرم دسگیر کا دعوی ۔۔!
تحریک انصاف اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار تھی اور آج بھی ان کی خواہش ہے کہ وہ دوبارہ اسٹیبلشمنٹ کی گود میں جاکر بیٹھ جائیں۔ خرم دستگیر
پی ٹی آئی کے پاس بہت بڑا موقع تھا کہ وہ 8 فروری کی دھاندلی اور 26 نومبر کے واقعات پر سارے ثبوت حکومت کے ساتھ مذاکرات کے دوران شیئر کرتی، صرف الزامات کی بنیاد پر انوکھے لاڈلے کو ریاست کے ساتھ کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، یہ پی ٹی آئی کا پرانا وطیرہ رہا ہے کہ بس الزامات کی بنیاد پر جوڈیشل کمیشن بنوا دو اور ثبوتوں کا پھر بعد میں دیکھا جائیگا، خرم دستگیر
https://twitter.com/x/status/1889042239470322054