zaheer2003
Chief Minister (5k+ posts)
کیسے ؟جنوری 2025کے دوران ترسیلاتِ زر میں نمایاں اضافہ
![]()
جنوری 2025کے دوران ترسیلاتِ زر میں نمایاں اضافہ | Express News
مالی سال 2025 کے پہلے سات ماہ کے دوران مجموعی طور پر 20.8 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر موصول ہوئیںwww.express.pk
عمران خان کی گورنمنٹ سے جانے کے ساتھ کمپئر کر رہے ہو ؟
اور ےین سال میں جو آدھا پاکستان نکال کر باہر بھیج دیا وہ سب ایک ایک ڈالر بھی بھیجیں تو رقم نظر آئے گی