تاریخ میں میرا ذکر اصلی اور نسلی پشتون کی حیثیت سے ہوگا،شیر افضل مروت

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
شیر افضل مروت عمران خان کیلئے جان دینے کو تیار

میرا ارادہ ہے کہ میں کشتیاں جلا کر عمران خان کی رہائی کیلئے نکلوں گا، اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں جان کی قربانی دینے میں ایک لمحہ کی دیر نہیں کروں گا، شیر افضل مروت۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1890224019519177058
تاریخ میں میرا ذکر اصلی اور نسلی پشتون کی حیثیت سے ہوگا،شیر افضل مروت کا خصوصی انٹرویو عیسیٰ نقوی کیساتھ۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1890174886657814629 https://twitter.com/x/status/1890455771051090368
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ہمدردیاں حاصل کرنے کا صدیوں پرانا طریقہ

Too little too late.
 

Back
Top