Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1890075186722132205
مسلم لیگ ن کے سنئیر رہنما سنیٹر عرفان صدیقی کی میڈیا سے گفتکو
أرمی چیف نے پی ایم ہاوس ظہرانے میں کہا مجھے کوئی خط نہیں ملا
نہ پہلا خط ملا نہ دوسرا نہ ہی تیسرا
پھر سوال ہوا خط ملا تو کیا کرینگے
آرمی چیف نے جواب دیا مجھے خط پڑھنے کا شوق نہیں
اگر خط ملا تو وزیر اعظم کو بھیجواوں گا
وزیر اعظم جو مناسب کاروائی سمجھیں گے کرینگے
بانی کو کسی خط کا جواب نہیں ملا
جو کبوتر بنی گالا سے اڑاتے ہیں وہ اس چھت پر اترتا نہیں جہاں وہ اتارنا چاہتے ہیں
بانی پی ٹی آئی اب چیف کر طرف سے بھی خود لکھیں پھر پڑھ کر خوش ہونگے
پتہ نہیں خط کس مشین میں ڈھلتے ہیں
ساڑھے تین سو صفے کا خط چیف جسٹس کے نام کیسے لکھ دیا
خط کہان لکھ جارہے ہین کون لکھ رہا ھے ؟
وہ فوج اور عوام کے درمیان فاصلے پیدا کرنا چاہا رہا ہے کوئی نہیں جانتا
بانی اس پر مہر لگادیتے ہیں یہ میرا خط ہے