Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1890649936305262864
مریم نواز کا گرین پاکستان منصوبوں کا افتتاح، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی بھی شرکت
https://twitter.com/x/status/1890650859756761485
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے مختصر وقت میں پنجاب حکومت کے گرین کارپوریٹ منصوبے کے تحت کاوشوں اور حاصل ہونے والی کامیابیوں کو سراہا،گرین کارپوریٹ منصوبے کے تحت مختصر وقت میں یہ کامیابیاں حوصلہ افزا اور ترقی کی نوید ہیں، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
https://twitter.com/x/status/1890644659430433183
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور مریم نواز کو چولستان میں گرین پاکستان منصوبے کے تحت کنڈائی اور شاپو کے علاقوں میں منصوبوں پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1890650125279645699 https://twitter.com/x/status/1890692033561477464 https://twitter.com/x/status/1890713342471192978

Last edited by a moderator: