اسٹیبلشمنٹ کا موقف ہے کہ عمران خان نے بڑی چالاکی چلی ہے،کامران شاہد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"اسٹیبلشمنٹ کا موقف ہے کہ عمران خان نے بڑی چالاکی چلی ہے کہ وہ بجائے ٹویٹ کرنے کے آرمی چیف کے نام خط لکھ کر آرمی کو یہ بتارہے ہیں کہ تمہارا آرمی چیف یہ کررہا ہے، وہ کررہا ہے" - کامران شاہد
https://twitter.com/x/status/1890299757446484102
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اپنے ملک اور اپنی قوم سے ہمدردی رکھنے والے ایک سٹیٹس مین اور مدبر لیڈر کا کام یہی ہوتا ہے کہ اپنی قوم کو ہر بات سچ سچ بتائے اور چھوٹے بڑے ہر طرح کے خطرے سے آگاہ کرے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اور اسٹیبلشمنٹ کی چالاکی کیا رہی؟ انٹرنیٹ بند کردو؟ ٹویٹر بند کردو؟ لوگوں کا روزگار بند کردو؟
روڈیں کھود دو، کنٹینر لگا دو، لوگوں کو بلاوجہ پکڑ کر گھسیٹو اور جیل میں ڈال دو
بھینس چوری کا مقدمہ ڈال دو

اور پھر چاہتے ہیں کہ لوگ اسٹیبلشمنٹ کی سنیں؟
یہ عمران خان کی چالاکی سے زیادہ اپنی حرکتوں کا خود شکار ہیں
 
RajaRawal111

دونوں ہی اپنی حماقتوں کا شکار ہو رہے ہیں پا جی
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
اور اسٹیبلشمنٹ کی چالاکی کیا رہی؟ انٹرنیٹ بند کردو؟ ٹویٹر بند کردو؟ لوگوں کا روزگار بند کردو؟
روڈیں کھود دو، کنٹینر لگا دو، لوگوں کو بلاوجہ پکڑ کر گھسیٹو اور جیل میں ڈال دو
بھینس چوری کا مقدمہ ڈال دو

اور پھر چاہتے ہیں کہ لوگ اسٹیبلشمنٹ کی سنیں؟
یہ عمران خان کی چالاکی سے زیادہ اپنی حرکتوں کا خود شکار ہیں

jis tara se india kashmir or israel palestine par kabiz hai.. same is mulk par napakfouj kabiz hai. napakfouj ka dusman no one is waqt IK hai.. koyi bi awami leader napakfouj ko bardasht nahi
 
Back
Top