نجم سیٹھی کا عمران خان کو نواز اور زرداری کی طرح ڈیل کرنے کا مشورہ

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1890878448073097342
خان صاحب، اپنے لیے سپیس نکالیں، ن لیگ اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان دراڑ ڈالیں، یہ نہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کو گالیاں دیتے اور ن لیگ کو مضبوط کرتے رہیں، اسٹیبلشمنٹ کو اپنے ساتھ لیں، فضول بیان بازی ختم کریں، جیسے نواز شریف نے ختم کر دی تھی اور زرداری نے یوٹرن لے لیا تھا، اس میں کوئی حرج نہیں، یہ حقیقت ہے کہ اسٹیبلشمنٹ مضبوط ہیں، انہوں نے سبق سیکھ لیا، آپ بھی سبق سیکھ لیں، نجم سیٹھی کا مشورہ
 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Poori baat likho, Sethi ne kaha ke Imran ke support base: youthiye khusre inquilab nahi la sakte. Is liye Imran khan ke paas deal ke elawa koi option nahi.
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
22089968_0.jpg
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
نجم سیٹھی غلط مشورہ دے رہا ہے۔ میرا خیال ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ فوج کی پاکستانی سیاست میں مداخلت ختم کی جائے اور اس کا واحد طریقہ سب جمہوری سیاستدانوں کا اس نکتے پر اتفاق ہے۔ کسی اور طریقے سے آپ ان کا راستہ نہیں روک سکتے۔ اور بدقسمتی سے اس کی چابی بھی صرف نیازی کے پاس ہے۔ موجودہ حالات میں کوئی اور سیاسی جماعت یا رہنما اس پوزیشن میں نہیں کہ سب سیاستدانوں کو اکٹھا کرنے کے لئے پہلا قدم اٹھا سکے۔ اور بالفرض اگر کوئی ایسا کر بھی لیتا ہے تو عمران خان کی شمولیت کے بغیر یہ بیل منڈھے نہیں چڑھے گی۔
 

Back
Top