صافی نے جنرل باجوہ سے کہا کہ عمران خان کی بجائے زرداری کو موقع دیں،بھٹی

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk

عمران خان کے لیئے دل میں ہمدردی بڑهتی جارہی ہیں یہ سلیم صافی كو اچانک کیا ہوگیا خیر اللہ جسے چاہتا عزت اور ذلت سے نوازتا ھے دنیا کے تمام خداؤں نے بہت کُچھ کرکے دیکھ لیا نہ عمران خان کی عزت کم ہوئی نہ عوام کا عمران خان س پیار سب مانے گے خان ٹھیک ھے اور حق پر ھے انشاء اللہ
https://twitter.com/x/status/1892168005443838228
 
Last edited by a moderator:

siasat.us

Councller (250+ posts)
صافی صاحب! آپ کو سچ کا ساتھ دینا ہوگا، ورنہ لفافے کا داغ تاریخ کا حصہ بن جائے گا۔
آپ کی نسلیں آپ کی لفافیت کو بھگتیں گی۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

شکلاً، عقلاً، نسلاً پٹواری......... اسم مبارک ہے ان کا سلیم نسواری
 

Back
Top