عمران خان کے لیئے دل میں ہمدردی بڑهتی جارہی ہیں یہ سلیم صافی كو اچانک کیا ہوگیا خیر اللہ جسے چاہتا عزت اور ذلت سے نوازتا ھے دنیا کے تمام خداؤں نے بہت کُچھ کرکے دیکھ لیا نہ عمران خان کی عزت کم ہوئی نہ عوام کا عمران خان س پیار سب مانے گے خان ٹھیک ھے اور حق پر ھے انشاء اللہ
https://twitter.com/x/status/1892168005443838228
Last edited by a moderator: