Siberite
Chief Minister (5k+ posts)
کیوں آپ نے پی ٹی آئی جوائن کر لی ہے جو خود کو پچانوے فیصد میں شامل کر رہے ہیں ..
میں مخاطب ہوتے ہوئے الفاظ کا دھیان رکھتی ہوں ..تو تڑاخ پسند نہیں امید ہے آئندہ خیال رکھیں گے
یار میں کسی کو جوائن وائن نہیں کرتا ۔ تم ابھی تک ناداناں ھو ، لفظ کی پہچان نہیں رکھتیں ۔ پچانوے فیصد قوم تُوتڑاخ کی بانی ھے ۔ تمہاری سیاں جی سے
آجکل کُٹی لگتی ھے ؟ ۔
دھر میں نقش وفا وجہ تسلی نہ ھوا
یہ ھے وہ لفظ جو شرمندہ معانی نہ ھوا ۔