samkhan
Chief Minister (5k+ posts)
دنیا کے پہلے ہم جنس پرست امام کا جنوبی افریقہ میں قتل
جنوبی افریقہ میں نامعلوم مسلح افراد نے دنیا کے پہلے اعلانیہ ہم جنس پرست امام کہلائے جانے والے محسن ہینڈرکس کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔
57 سالہ عالم دین کیپ ٹاؤن کی ایک مسجد کے امام تھے۔ یہ مسجد ہم جنس پرستوں اور دیگر پسے ہوئے طبقات سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں کے لیے ایک محفوظ ٹھکانا سمجھی جاتی تھی۔
https://www.bbc.com/urdu/articles/cwyjy4kwkkjo